کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح دوبارہ 7 فیصد ہوگئی

ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیے گئے ٹیسٹس کےنتائج مثبت آنے کی شرح میں ہفتہ کے روز معمولی کمی دیکھی گئی اور یہ 6.3 فیصد تک کم ہوئی تھی تاہم ایک روز بعد ہی دوبارہ یہ شرح 7 فیصد پر پہنچ گئی

مزید پڑھیں

پاکستان کا کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ایک کروڑ ہیلتھ ورکرز اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر بین الاقوامی ہوائی سفری ہدایات جاری

این سی او سی نے کورونا وائرس کے پیش نظر بین الاقوامی سفری ہدایات جاری کر دیں۔ این سی او سی کے مطابق باہر سے آنے والے تمام مسافر خود کو پاس ٹریک ایپ پر رجسٹر کریں جن مسافروں کے پاس سمارٹ فون نہیں وہ وزارت قومی صحت کا فارم فل کریں گے تمام پاکستانی بھی غیر ضروری بیرون ملک سفر سے گریز کریں۔

مزید پڑھیں

راول پنڈی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز

قبل ازیں پنجاب کے سیکریٹری صحت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے 6 شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے، جس میں ملتان، راول پنڈی، بہاولپور، لاہور اور سرگودھا شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری، مزید 33 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں

این سی او سی کورونا کے متعلق اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر اہم فیصلے کیے گئے، این سی او سی نے مزارات، سیمینا اور تھیٹرز فوری بند کرنے کی ہدایت اوربڑے عوامی اجتماعات پر پابندی کی سفارش کر دی۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کیسز 12 ہزار سے تجاوز کر گئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز  کی تعداد بڑھ کر 12 ہزار 121 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

مزید پڑھیں