Browsing Tag

عبوری معاہدہ

امن مذاکرات کے لئیے افغان طالبان اور حکومت کے درمیان عبوری معاہدے کا اعلان

افغان حکومت اور طالبان نے امن مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے عبوری معاہدے کا اعلان کردیا۔ یہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان 19 سال میں پہلا تحریری معاہدہ ہے۔ فریقین نے امن مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے.