شیخ رشید نے سنت ابراہیمی کے لیے 2 اونٹ خرید لیے

ریلوے کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کے لئے 2 اونٹ خرید لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید رشید احمد نے سنت ابراہیمی کے لیے 2 اونٹ خرید لیے، جانور خریداری کے دوران شیخ رشید کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی کی گئی، شیخ رشید احمد نے ماسک بھی نہیں پہنا جبکہ منڈی میں موجود جانوروں کو بھی چھوتے رہے، ضلعی انتظامیہ نے جانوروں کے چھونے اور دو سے زاہد افراد کے اکٹھے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی…

مزید پڑھیں

عید منائیں، مگر احتیاط کے ساتھ

"یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘کہتے ہیں زندگی خوش گوار اور ناخوش گوار حالات و واقعات کا مجموعہ ہے۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، اچھے دن ہمیشہ نہیں رہتے، تو برے دن بھی گزر ہی جاتے ہیں۔ دنیا میں شاہد ہی کوئی ایسا ہو جس نے کبھی نامساعد حالات، مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا نہ کیا ہو اور ان ہی مشکلات سے، حوصلے سے نمٹنا ہی اصل فن ہے۔ جس طرح ایک انسان مشکل اورآزمائش سے نبرد آزما ہو کر منزل مقصود تک پہنچتا ہے، بالکل اسی طرح قوموں کی…

مزید پڑھیں

عید الاضحی کے لیے انتظامیہ نے نئی احتیاطی تدابیر جاری کر دیں

عید الضحی کی آمد آمد، انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کیلئے ایس او پیز جاری کردیں۔ عید الاضحی جیسے جیسے قریب آ رہی ہے انتظامیہ نے کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے کوششیں تیز کر دیں، حکومت نے عید الاضحی میں خریداری کے لیے احتیاطی تدابیر کے لیے نئی ایس او پیز جاری کر دیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ قربانی ضرور کیجئے لیکن آلائیشوں اور گندگی نہ پھیلائیں، آپس میں میل جول کم رکھیں تا کہ وبا پر قابو پایا جا سکے۔ نئے احکامات میں قربانی کے…

مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظر پنجاب میں شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ

لاہور:حکومت نے کورونا کے پیش نظر شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چند روز میں ایس او پیز واضح کئے جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کے بڑے شہروں کے اندر عیدالاضحیٰ پر مویشی منڈی نہیں لگے گی۔ صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا ہے۔ شہری قربانی کے جانور کیسے خریدیں گے؟ اس سلسلے میں سفارشات پر کام جاری ہے۔ قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت ممکن بنانے کے لیے آئندہ چند…

مزید پڑھیں