آصف زرداری اور فریال تالپور پر ایک ریفرنس میں فرد جرم عائد

سابق صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور پر ایک ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ملزمان نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں صحت جرم سے انکار کر دیا۔

مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری پر فردِ جرم عائد، نوازشریف اشتہاری قرار

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پرفرد جرم عائد کر دی جبکہ عدالت نے نوازشریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے میگا منی لانڈرنگ اورپارک لین ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی۔

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

احتساب عدالت اسلام آباد میںں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے کی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میںں سابق صدر آصف علی زرداری پر منی لانڈرنگ ریفرنس فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔عدالت نے 9 ستمبر کو تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں سینئر قانون دان کو ایک روپیہ جرمانہ

بھارتی سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے کیس میں سینئر قانون دان اور سماجی کارکن پرشانت بھوشن کو ایک روپے کے جرمانے کی سزا سنادی۔

مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، آغاافتخارالدین مرزا پرفرد جرم عائد

سپریم کورٹ نے ججز اور عدلیہ کے خلاف توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس میں آغاافتخارالدین مرزا کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فرد جرم عائد کردی۔     تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ججز اورعدلیہ کیخلاف آغا افتخارالدین مرزا توہین آمیزویڈیو ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ آغا افتحارالدین مرزا نے کہا کہ بحیثیت مسلمان معافی چاہتا ہوں کیونکہ اللہ کی عدالت میں بھی پیش ہونا ہے۔جسٹس مظہرعالم نے ریمارکس دیے کہ انسان کوسمجھ بھی غلطی کرنے کے بعد آتی…

مزید پڑھیں