Browsing Tag

فنانس ڈویژن

پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑی خبر

فنانس ڈویژن کے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ہونے والا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ خود برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔