فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ، قتل کے 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تھانہ صدر کے علاقے بائی پاس کے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیادتی اور قتل میں ملوث چار ملزمان ہلاک ہو گئے، ان ملزمان کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

فیصل آباد اور عارف والا میں بارشیں، گھروں کی چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

فیصل آباد اور عارف والا میں بارش سے گھروں کی چھتیں گر گئیں ، 4 افراد جاں بحق، ملبے کے نیچے دب کر 7 افراد زخمی بھی ہو گئے۔   ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے گاؤں کنگاں بارش سے چھت گرنے سے تین بین بھائی 17 سالہ سائرہ ، 9 سالہ نسیم بی بی ، 13 سالہ رضوان جاں بحق جبکہ 42 سالہ نسرین ، 18 سالہ ماریہ ، 8 سالہ مناہل شدید زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا…

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یہودی پیروکار گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد: فیصل آباد کے ایک مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ آریل (پرانا نام خلیل الرحمٰن) کو سیکیورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے رہائشی ڈیوڈ آریل ایک عالم تھے مگر 2013 میں انہوں نے ‘پاکستان اسرائیل الائنس’ نامی تنظیم میں شمولیت اختیار کی وہ پچھلے 7 برس سے پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔گزشتہ ایک ماہ سے ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے پاکستانی پاسپورٹ سے اسرائیل سے متعلق تحریر مٹا دی…

مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ: کہاں کم، کہاں زیادہ؟

اسلام آباد: اس وقت پنجاب کی نصف آبادی نئے کورونا وائرس کی شکار ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کیسز کے ساتھ لاہورمیں کورونا وائرس کے پھیلاو کی شدت بہت زیادہ ہے لیکن دوسری طرف ساہیوال، راجن پور، مظفر گڑھ اور بھکر جیسے علاقوں میں اس کی شدت نہ ہونے کے برابر ہے۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی طرف سے قائم کيے جانے والے کورونا مانیٹرنگ روم سے منگل کی شام جاری کی جانے والی تازہ…

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی وطن واپسی: ملک کے 6 بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں بحال

اسلام آباد: بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، فیصل آباد اورملتان ایئر پورٹس کھول دیے گئے۔ اس بارے معاون خصوصی قومی سلامتی معید یوسف کا کہناہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے ملک کے 6 بڑے ایئرپورٹس کو کھولا گیا ہے۔ ان ایئرپورٹس کو 15 سے 18 اپریل تک بیرون ممالک پاکستانیوں کو لانے کیلئے کھولا گیا ہے جبکہ ان ایئرپورٹس پر صرف بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں…

مزید پڑھیں