جولائی میں ضبط شدہ سمگلنگ اشیاء کی تفصیلات جاری

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ماہ جولائی میں ضبط شدہ سمگلنگ اشیاء کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے مطابق ماہ جولائی میں قابل نمایاں طور پر 3ارب 80 کروڑ روپے مالیت کی سمگل شدہ اشیاء کو ضبط کیا گیا جن میں گٹکا ، چھالیہ، خشک دودھ، سگریٹس، ایرانی ڈیزل، ٹائرز، نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں ، منشیات، کپٹرا، سونا اور غیر ملکی کرنسی شامل ہیں۔ ماہ جولائی میں ضبط ہونے والی سمگل شدہ اشیاء کی مالیت پچھلے سال جولائی 2019 کی سمگل شدہ اشیاء کی مالیت کی…

مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

Pakistan-Turkey-MoU-Trade-Customs

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو اور ترکی کی وزارت تجارت کے درمیان تجارت اور کسٹمز تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ ترکی کی وزیر تجارت اور وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر حفیظ شیخ نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفاہمت کی یادداشت کا مسودہ ترکی کی طرف سے موصول ہوا جس کو تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد حتمی شکل دی گئی۔…

مزید پڑھیں