وفاقی حکومت کا راولپنڈی،اسلام آباد کیلئے رنگ روڈ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: جڑواں شہروں کو آپس میں ملانے اور ٹریفک کو کم کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد کیلئے رنگ روڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق فیڈرل کمیشن نے اپنی تجاویز تیار کرلی ہیں۔ اسلام آباد کیلئے منصوبے دو حصوں میں مکمل ہونگے، منصوبوں کا کچھ حصہ طویل مدت اور کچھ قلیل مدت میں مکمل ہوگا۔ اسلام آباد کو قریبی شہروں سے ملانے کیلئے روات سے بھارہ کہو تک رنگ روڈ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق زون 2،4اور 5 میں متعدد لنک روڈز بنائے…

مزید پڑھیں