فیصل آباد:مبینہ پولیس مقابلہ، قتل کے 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد کے علاقے تھانہ صدر کے علاقے بائی پاس کے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیادتی اور قتل میں ملوث چار ملزمان ہلاک ہو گئے، ان ملزمان کو دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خواجہ سرا قتل

ذرائع کے مطابق خواجہ سرا گڑیا کی لاش سیکٹر جی11 میں واقع فلیٹ سے ملی ہے جس کے بعد خواجہ سرا کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

پنو عاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل

ایس ایس پی عرفان سموں نے بتایا کہ ملزم وہاب نے تمام افراد کو رات سوتے ہوئے قتل کیا اور صبح متاثرہ گھر میں خاموشی ہونے کی وجہ سے پڑوسیوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

مزید پڑھیں

راولپنڈی:9 افراد کے قاتلوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کے علاقے میں خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث سفاک درندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری دو مرکزی ملزمان سمیت مقدمہ میں نامزد چھ جبکہ چار سہولت کارون سمیت 10 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کی حدود میں خواتین اور بچون کے قتل کے ملوث ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا پولیس نے 2 مرکزی ملزمان سمیت 4 مزید نامزد ملزمان گرفتارکرلیا گرفتار مرکزی ملزمان میں ربنواز کے دو بیٹے دانش اور اکرام شامل ہیں، سی پی…

مزید پڑھیں

راولپنڈی:دیرینہ دشمنی 9 افراد کی جان لے گئی۔

راولپنڈی کے تھانہ چونترا کے گاؤں میال میں دیرینہ دشمنی 9 افراد کی جان لے گئی۔ راولپنڈی پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق تھانہ چونترا کے گاؤں میال میں فائرنگ کے نتیجہ میں 05 خواتین اور 04 بچے جانبحق جبکہ تین بچے بھی زخمی ہو گئے ہیں،جاں بحق ہونے والوں میں سلیم اختر ،نثار بی بی،ایمان فاطمہ ،ازرام بی بی،عابدہ شاھین جبکہ بچوں میں، فرحان اظہر، صبحیہ خاتون، عنزلہ بی بی۔ایمان فاطمہ شامل ہیں۔ تھانہ چونترہ کے علاقہ میں اندوہناک قتل کی خبر ملتے ہی سی پی او راولپنڈی جائے…

مزید پڑھیں

کرک میں ڈکیتی، مزاحمت پر ماں اور 2 بیٹے قتل

ضلع کرک کے علاقہ بوگارہ میں دردناک سانحہ، رات گئے ڈکیتی کے دوران مذاحمت پر ماں اور بیٹے قتل ، دادا شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرک کے علاقہ بوگارہ میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت پر ماں اور بیٹے قتل ، دادا شدید زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں طلحہ ناصر اور زاہد ناصر شامل ہیں، جبکہ گھر کے سربراہ رابستان خٹک تشویشناک حالت میں پشاور اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق ڈاکو گھر میں گھس گھسے، اس دوران گھر والوں…

مزید پڑھیں

صحافی علی سلمان علوی بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار

براڈ کاسٹ صحافی اور پروڈیوسرعلی سلمان علوی پر اپنی بیوی صدف زہرہ پر گھریلو تشدد اور قتل کرنے کا الزام کے بعد راولپنڈی پولیس تھانہ ائیر پورٹ نے حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق اس حوالے سے گذشتہ مہینے کی 29 تاریخ کو ملزم علی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ملزم علی سلمان علوی کو گرفتار کر لیا ہے ۔   29 جون کو علی سلمان علوی کے خلاف مقتولہ کی بہن سیدہ مہوش زہرہ نے ایف آئی…

مزید پڑھیں

سال کی پہلی سہ ماہی، بچوں اور عورتوں پر تشدد میں 200 فیصد اضافہ

اسلام آباد: سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) نے سال 2020 کی پہلی سہ ماہی جنوری تا مارچ کی رپورٹ جاری کر دی۔ سال 2020 کی پہلی سہ ماہی میں بچوں اورعورتوں کے خلا ف تشدد میں 200 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیل کے مطابق بچوں اور عورتوں کے خلاف تشدد، ریپ، جنسی تشدد، کم عمری کی شادیاں اور قتل ہونے والے واقعات پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی۔ رپورٹ میں قومی اخبارات میں چھپنے والی خبروں کی بنیاد پر ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔ پاکستان کے مختلف…

مزید پڑھیں

شہباز تتلہ کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دے دی

Mufakkhar-Adeel-SSP

لاہور: پنجاب پولیس کے مفرور ایس ایس پی مفخر عدیل نے پچھلے کئی دن سے معمہ بنے شہباز تتلہ قتل کیس میں پولیس کو گرفتاری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیا  ہے۔ان سے قبل اس کیس میں ان کا دوست اسد بھٹی اور ملازم عرفان بھی مبینہ پولیس حراست میں ہیں۔ میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق  شہباز تتلہ کے اغوا اور قتل میں ملوث ایس ایس مفخر عدیل پولیس کو مطلوب تھے۔ شہباز تتلہ…

مزید پڑھیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈرائیور کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ اسے اسلام آباد میں ایک درخت سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈرائیور کی لاش ملی ہے۔ درخت سے لٹکی ہوئی شخص کی لاش مارگلہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں سیکٹر جی-2/9 میں ابن سینا روڈ کے بالمقابل گرین ایریا سے ملی۔ خبرنامے کے پاس موجود جاں بحق ہونے والے شخص کے سرکاری کارڈ کے مطابق متوفی ایف آئی اے میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ڈرائیور کام کرتا تھا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل…

مزید پڑھیں

صرف گاڑی ٹکرانے پر شہری قتل

لاہور: پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں صرف گاڑی ٹکرانے پر کار سوار نے شہری کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں صرف گاڑی ٹکرانے پر نامعلوم کار سوار افراد نے پک اپ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی جو فیروز والا کا رہائشی اور چار بچوں کا باپ تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش شروع کردی اور ملازم کی تلاش بھی جاری ہے۔ پولیس ذرائع…

مزید پڑھیں

مقتول مرید عباس کی اہلیہ زارا عباس نے ملزم عاطف زمان کو کھری کھری سنادیں۔

کراچی : کراچی جوڈیشل کمپلیکس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عاطف زمان نے مقتول کی اہلیہ زارا عباس سے ’سوری‘ کہا جس پر زارا عباس نے کھری کھری سنادیں۔کراچی کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں ملزم عاطف زمان کو بھی پیش کیا گیا۔ اس دوران عاطف زمان کا مرید عباس کی بیوہ سے سامنا ہوا تو اس نے زارا عباس سے مرید عباس کے قتل کی معافی مانگتے ہوئے ’سوری‘ کہا جس پر زارا…

مزید پڑھیں

اٹک میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل

اسلام آباد: ضلع اٹک تحصیل جنڈ کی یونین کونسل دکھنیر تھانہ انجراء کی حدود  گاوں گڑدی میں زمین کے تنازعہ پر 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل جنڈ کی یونین کونسل دکھنیر کے گاوں گڑدی میں زمین کے تنازعہ پر چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں باپ ، بیٹا ، والدہ اور چچا شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین میں زمین کا تنازعہ چل رہا تھا۔ غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایوب،…

مزید پڑھیں

کراچی؛ خاتون ٹیچر کا قاتل اس کا شاگرد نکلا

کراچی: سرجانی ٹاون میں ٹیچر کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کرنے والا قاتل اس کا اپنا شاگرد نکلا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی انویسٹی گیشن پولیس نے 5 جنوری کو سیکٹر36 بی میں 3 بچوں کی ماں کے قتل میں ملوث 19 سالہ محسن سلیم کو گرفتار کرلیا۔ملزم مقتولہ کا پڑوسی تھا جبکہ مقتولہ ملزم کی ٹیوشن ٹیچر بھی تھی، واقعہ کے روز مقتولہ کو گھر میں اکیلا دیکھ کر ملزم گھر میں داخل ہوا اور مقتولہ سے زبردستی کرنے کی کوشش کی۔مقتولہ یاسمین نے ملزم کو…

مزید پڑھیں

پشاور میں قتل ہونے والے رویندر سنگھ کی قاتل اپنی ہی منگیتر نکلی

Harmeet Sing

پشاور: چند روز قبل پشاور کے نواحی علاقے میں ہونے والے افسوسناک قتل کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رویندر سنگھ کی قاتل اپنی منگیتر ہی نکلی۔ رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری کو مردان سے گرفتار کر کے مردان جیل منتقل کر دیا گیا۔ اعلیٰ افسران کے مطابق رویندر سنگھ کی منگیتر پریم کماری سے شادی کے لئے راضی نہ تھی، جس پر اس نے انتہائی قدم اٹھایا اور ملزمان کو رقم دیکر رویندر سنگھ کا قتل کروا دیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق ملزمہ…

مزید پڑھیں

امل عمر قتل کیس؛ سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں فیصلے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کراچی میں پولیس فائرنگ سے ہلاک امل عمر ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران عدالت  نے ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں امل عمر قتل کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے  محکمہ پولیس سےامل کے لواحقین کو امداد کی ادئیگی سے متعلق بھی رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس  گلزار  احمد  کی سربراہی  میں  تین رکنی  بینچ  نے کیس کی سماعت  کی۔ وکیل سندھ حکومت نے عدالت کو بتایا  کہ امل کو جن دونوں اہلکاروں گولی لگی انہیں…

مزید پڑھیں