موجودہ حکومت نے کتنا قرضہ لیا، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

موجودہ حکومت نے ملکی قرضوں میں چودہ ہزار ارب کا اضافہ کردیا۔ کرونا وائرس کے حوالے سے 3 ارب 55 کروڑ 21 لاکھ 10 ہزار ڈالرز کی بیرونی امداد ملی۔
وزارت خزانہ نے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019 میں جی ڈی پی کا 81 عشاریہ ایک فیصد تھا۔

مزید پڑھیں

نواز شریف کے دور حکومت میں غربت کم، حکومت کا اعتراف

قومی اسمبلی میں وزارت منصوبہ بندی نے تحریری جواب میں نواز شریف کے حالیہ دور حکومت میں غربت کی شرح کم ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سال 2016 میں غربت کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی۔

مزید پڑھیں

اراکین قومی اسمبلی نے سابق رکن قومی اسمبلی سید افتخارالحسن کی وفات پر خراج عقیدت پیش کیا

قومی اسمبلی میں اراکین نے سیالکوٹ سے سابق رکن قومی اسمبلی سید افتخارالحسن عرف "زارے شاہ "کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے حق میں تعزیتی قرارداد متفقہ منظور کی گئ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی صدارت میں منعقد ہوا۔تعزیتی قرارداد ن لیگ کے مرتضی جاوید عبادی نے پیش کی ۔قرارداد میں ان کی سیاسی اور پالیمانی خدمات کو سراہا گیا اور ان کی مغفرت کے کۓ دعا کی گئ۔ قرارداد کی تجویز شازیہ…

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کل ہو گی

اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی کل آئندہ مالی سال کےلیے 72کھرب94ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے گی، حکومت اسے عوام دوست اور حزب اختلاف اسے غریب دشمن بجٹ قرار دے رہی ہے۔   بجٹ کی منظوری سے قبل وزیراعظم حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کو آج عشائیہ بھی دیں گے، بلوچستان عوامی پارٹی بھی شرکت کرے گی۔۔   وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا، 15 جون سے بجٹ پر بحث کا اغاز ہوا، تو حکومتی اراکین تعریفیں تو اپوزیشن تنقید کرتی رہی۔…

مزید پڑھیں

حضور پاکﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد پر عمل کرایا جائے، قومی اسمبلی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حضور پاک ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد پر عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مرکزی و صوبائی حکومتوں کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ یہ قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی ہے اب اس پر عمل بھی کروائیں گے۔ وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد کا کہنا ہے کہ 2 روز قبل جو قرارداد منظور ہوئی وہ تاریخی واقعہ ہے۔ ان کا…

مزید پڑھیں

ایم این اے منیر اورکزئی بھی کورونا کے شکنجے میں آگئے

رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے بیٹے اختر منیراورکزئی نے اپنے والد کے کورونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے والد کو ملاقات کے لیے آئے کسی متاثرہ شخص سے کورونا لاحق ہوا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے والد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر تھے مگر اب انکی حالت قدرے بہتر ہے۔ اب ان کی فیملی کے افراد کے بھی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن محمد نجیب ہارون نے استعفیٰ دے دیا

پی ٹی آئی کے بانی رکن محمد نجیب ہارون نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔  ٹوئٹر پر اپنا استعفیٰ شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے’بوجھل دل کے ساتھ قومی اسمبلی سے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا’۔   انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ یہ بتائی کہ وہ 20 ماہ کی مدت کے دوران اپنے حلقے یا شہر کراچی کے لیے کچھ نہ کرسکے اس لیے وہ اس پوزیشن کے حقدار نہیں۔ استعفے میں نجیب ہارون نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں

کورونا پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس: شہباز شریف اور بلاول کا واک آؤٹ

پارلیمانی رہنماوَں کے اجلاس سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واک آؤٹ کردیا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے واک آؤٹ کرتے وقت استفسار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اجلاس سے کیوں چلے گئے ہیں؟ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔ انہوں  نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اتنی بڑی وبا نے پاکستان کو متاثر کیا ہے لیکن ایسی صورتحال میں بھی…

مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کا زینب بل الرٹ تبدیل کرنے کی سفارش

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے زینب بل الرٹ تبدیل کرنے کی سفارش کر دی۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل نے دو روزہ اجلاس میں غور کیا جس میں مختلف سفارشات پیش کی گئیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے مطابق جنسی زیادتی روکنے کے لیے خصوصی عدالتیں اور خصوصی پولیس اسٹیشن قائم کیے جائیں اور لوکل سطح پر خصوصی سیل بھی قائم کیے جائیں کیونکہ ایف آر…

مزید پڑھیں

بغیر ٹینڈر چینی خریداری معاملہ، قومی اسمبلی میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے ایک دوسرے پر الزامات

National Assembly

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں چینی کی ٹینڈرکے بغیر خریداری کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف نے ایک دوسر ے پر الزامات لگا دئیے۔ ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران (ن) لیگ کی شیزافاطمہ نے کہاکہ بتایا جائے جہانگیر ترین سے ہی کیوں چینی خریدی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی وجہ سے چینی بحران پیدا ہوا اسی سے چینی خریدی جارہی ہے۔اس پر پارلیمانی سیکرٹری صنعت و پیداوار عالیہ حمزہ نے کہاکہ ایک لاکھ ٹن چینی منظور وسان کے گودام اور 25ہزار ٹن چینی چوہدری…

مزید پڑھیں

بچوں کے تحفط کا تاریخی زینب الرٹ بل قومی اسمبلی سے منظور

Zainab Alert Bill

اسلام آباد: بچوں کے تحفظ کا تاریخی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب الرٹ بل ایوان میں پیش کیا جوکثرت رائے سے منظورکرلیا گیا۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بل کی منظوری پرتمام جماعتوں کا شکریہ ادا کیا۔ جماعت اسلامی کے رکن مولانا اکبرچترالی نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ بچوں سے زیادتی پرسزائے موت نہ دے کردرندوں کوشہہ دی جارہی ہے۔ بچوں سے زیادتی کی سزا پھانسی رکھی جائے۔…

مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی کا عورت مارچ کے منتظمین کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے عورت مارچ کے منتظمین کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں قائمہ کمیٹی نے عورت مارچ کے منتظمین کو بلانے کا فیصلہ کیا اور اتفاق کیا انہیں طلب کرکے ان کے نعروں، نظریے اور مسائل پر بات کی جائے اور دریافت کیا جائے کہ ان کے مطالبات کیا ہیں؟ اس سے قبل معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عورت مارچ کے منتظمین کو بلانے کی تجویز…

مزید پڑھیں

اب بھی نہ جاگے تو کب جاگیں گے؟

Pakistan-Sex-Offenders

کبھی کبھی میں آنکھیں بند کر کے اندھیرے میں لیٹوں تو ایک تصور سے میرے جسم کا ایک ایک رونگٹا کھڑا ہو جاتا ہے۔ مجھے اس اندھیرے سے شدید گھبراہٹ ہونے لگتی ہے اور کچھ ہی دیر میں میرا دم گھٹنے لگتا ہے۔۔ مجھے لگتا ہے کہ میں پورے زندہ وجود کے ساتھ ایک قبر میں موجود ہوں، جہاں ہر آہٹ، ہر ایک احساس میری جلد پر سے رینگ کر میرے پہلو میں اتر رہا ہے۔ یہ تصور کچھ اور نہیں بلکہ ایک واقعہ ہے جو کسی پر کسی جگہ…

مزید پڑھیں

پی آئی اے کو 10 سال میں 3.71 کھرب کا نقصان

اسلام آباد: پاکستان کے قومی ادارے پی آئی اے کو پچھلے دس برسوں میں اربوں روپے نقصانات پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ دس برس کے دوران ادارے میں  بھرتیوں ،خساروں کےشکار روٹس اور مجموعی  نقصان  کی تفصیلات  قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہیں۔   ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی میں پی آئی اے کے نقصانات اور بھرتیوں کی رپورٹ جمع کرادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کو 2009 سے 2019 کے دوران 3 کھرب 71ارب 14 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ دو ہزار…

مزید پڑھیں

زرعی سیکٹر کے فروغ کے لیے ایوان زراعت کے قیام کی تجویز

اسلام آباد: وزارت قانون کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ و تحقیق کی ذیلی کمیٹی کو ایوان زراعت کے قیام کے بل میں مزید ترمیم کی تجویز دیدی گئی ہے۔ چوہدری محمد اشرف کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائم ہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ و تحقیق کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیمبر آف ایگری کلچر بل 2020 زیر بحث آیا۔ بل کے موور ریاض فتیانہ نے کہا کہ یہ ایوان ایک ریگولیٹری اتھارٹی ہو گا۔ اس ایوان زراعت کے 19 رکن…

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 318 نمائندگان کی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 318 ممبران سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ وفاقی وزراء فروغ نسیم، فواد چودھری، نور الحق قادری سمیت کئی پارلیمنٹری سیکرٹریز کے نام بھی معطل اراکین میں شامل ہیں۔ گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے تک معطل اراکین کسی بھی اسمبلی اجلاس اور قانون سازی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے318 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کر دی۔ الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع…

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی گونج پارلیمنٹ کی راہداریوں میں بھی ہونے لگی

National Assembly

اسلام آباد: ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی گونج پارلیمنٹ کی راہداریوں میں بھی ہونے لگی۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی قائمہ کمیٹی ممبران کا کہنا ہے کہ ٹویٹر ہو یا کوئی بھی سوشل میڈیا، حریم شاہ ہر جگہ موجود ہیں، جو سب کے لیئے شرم کا مقام ہے۔ سنیٹر روبینہ خالد کا کہنا تھا کہ اس وقت ٹیویٹر میں ٹاپ ٹرینڈ حریم شاہ ہے، دوسرے مسائل کو چھوڑ کر سارے ہی حریم شاہ، حریم شاہ کر رہے ہیں۔ آج سینیٹرز اور بزنس مین بلیک میل ہو رہے ہیں روبینہ خالد کا…

مزید پڑھیں

زینب الرٹ بل؛ انسانی حقوق کمیٹی نے قانونی اعتراضات لگا دئیے

اسلام آباد: زینب الرٹ بل پر متعلقہ سینٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے 7 قانونی اعتراضات اٹھا دئیے۔ پارلیمنٹ سے پاس ہونے والا زینب الرٹ بل قانونی اعتراضات دور کرنے کے بعد ہی نافذ العمل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں زینب الرٹ بل پر بحث کرتے ہوئے کمیٹی نے اعتراضات اٹھا دئیے۔ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا زینب الرٹ بل کو جلد از جلد منظور کریں۔ زینب الرٹ بل قومی اسمبلی…

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ایم این اے کی مبینہ بدتمیزی، سی ڈی اے ملازمین نے کام چھوڑ دیا

اسلام آباد: میرا کام کرو، ورنہ مار کھاؤ گے۔ گزشتہ روز لیگی ایم این اے اظہر قیوم ناہرا کی طرف سے ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز محمد طاہر کو مبینہ طور پر تھپڑ مارنے کے معاملے پرپارلیمنٹ لاجز میں عملہ اور ملازمین احتجاج کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ لاجز، ایم این اے ہاسٹل میں آج سی ڈی اے انکوائریز میں کام بند کردیا گیا۔ سی ڈی اے اور قومی اسمبلی حکام کو احتجاج اور ہڑتال سے آگاہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فون نہ سننے پر مسلم لیگ ن کے ایم این…

مزید پڑھیں