کورونا وائرس: پاکستان میں مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ

پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 2700 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں ماہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ پاکستان کے صوبے پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ البتہ، قرنطینہ میں موجود افراد کی اکثریت کے کورونا ٹیسٹ منفی آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیں