ملک بھر میں چینی کی قیمت 100 روپے تک جا پہنچی

چینی کی قیمتوں کی سنچری مکمل , ایک ہفتے میں چینی  4 روپے 8 پیسے اور پانچ ہفتوں میں چینی کی اوسط قیمت 11 روپے 34 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔ ادارہ شمارہات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ ہفتے میں چینی اوسط 4 روپے 8 پیسے فی کلو جب کہ پانچ ہفتوں میں چینی کی اوسط قیمت 11 روپے 34 پیسے فی کلو بڑھ گئی ہے اسلام آباد اور پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے تک جا پہنچی ہے کوئٹہ اور راولپنڈی میں…

مزید پڑھیں

کورونا کا گورکھ دھندا، کما لو جلدی

آپ سب سوچتے ہونگے شاید کورونا سے کوئی نوکری مل رہی ہے، یا جسے کورونا ہو رہا ہے اسے پیسے مل رہے ہیں ذہن میں سو طرح کے سوالات اُٹھ رہے ہیں، ہیں نا؟؟ چلیے کورونا سے کیسے کما لو اس بارے بتاتی ہوں آپ کو، لیکن اگر آپ دکاندار ہیں،. ریڑھی بان ہیں، درزی ہیں یا کسی بھی پیشے سے منسلک ہیں ڈاکٹر ہیں یا پھر حکیم تو خدارا عمل مت کیجیے گا، بالکل نہیں جب سے کورونا آیا اور خاص طور پر پاکستان کا رخ کیا تو عجیب…

مزید پڑھیں

یکم جون سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں زیادہ تر کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے37 پیسےفی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 38 روپے 14 پیسےفی لیٹر ہوگی۔جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت فی لیٹر 11 روپے 88 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 35 روپے…

مزید پڑھیں

منگل کو اجناس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے؛ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اجناس کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات کا اعلان کریں گے۔ چینی اورآٹےکی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں۔ ذمہ داروں کو قرارواقعی سزا دی جائے گی۔ قوم اطمینان رکھے ذمہ داروں کا بھرپور محاسبہ کیاجائےگا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ عوام کی مشکلات سے آگاہ ہوں۔ قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیےاقدامات کر رہے ہیں۔ چینی اورآٹےکی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقات…

مزید پڑھیں