پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کوپٹر گرا دیا

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بدھ کے روز لائن آف کنٹرول کے ساتھ چکوٹھی سیکٹر میں ایک اور بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر کو مار گرایا ہے۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈکوپٹر نے ایل او سی سے پاکستان کی 500 میٹر حدود میں گھس آیا تھا جس کے بعد پاک فوج نے بھارتی کواڈکوپٹر کو گولی مار کر گرا دیا۔

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں, 6 شہری شدید زخمی

اسلام آباد: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 6 شہری شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی فوج نے رکھ چکری اور نیزہ پیر سیکٹر میں شہری آبادی کو مارٹر گولوں اور توپخانے سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں کرنی دیگورانا اور مینڈھار گاؤں کے 6 شہری شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3 لڑکیاں اور ایک خاتون بھی شامل ہیں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی، 1 خاتون زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی جارحیت سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کی بھارتی فوج نے حاجی پیر، سنکھ سیکٹر پر مارٹر گولوں اورراکٹ سے حملے کیا جس کے نتیجے میں شہری آبادی میں ایک خاتون کو زخمی ہو گئی۔ عائشہ فاروقی نے کہا کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے ملحقہ علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 30 سالہ خاتون نسرین اختر شدید زخمی ہوئیں۔  دفتر خارجہ کے ترجماننے کہا کہ سینئر بھارتی…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ،بچی اور خاتون سمیت تین شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں بچی اور خاتون سمیت تین شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بھاری فوج نے کیلر اور رکھ چکری سیکٹروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ ترجمان کے مطابق کیلر سیکٹر پر بھارتی فوجیوں نے پاک فوج کی چوکیوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ  بنایا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا…

مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکا کی بھارت کو ہارپون میزائلز اور ٹارپیڈوز کی فروخت پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان نے امریکا کی جانب سے بھارت کو ہارپون میزائلز اور ٹارپیڈوز کی فروخت کے معاملہ پرشدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت کو ہتھیاروں کی فروخت سے خطہ عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا۔ میزائلوں کی فروخت کورونا وباء کیخلاف جنگ کے تناظر میں پریشان کن بھی ہے۔ ترجمان  دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کئی مرتبہ عالمی برادری کو بھارتی جارحانہ عزائم سے آگاہ کر چکا ہے۔ بھارت کو میزائلز کی فراہمی جنوبی ایشیاء کی سلامتی…

مزید پڑھیں

بھارت کے ناظم الامور گورو اہلووالیا کی دفتر خارجہ طلبی

 بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق ڈی جی برائے جنوبی ایشیا زاہد حفیظ چوھدری نے بھارتی ناظم الامور گورو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کیا، ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کی طرف سے شدید احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے احتجاجی مراسلہ ان کے حوالے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 سالہ بچہ شہید، 4شہری زخمی

پچھلے 24 گھںٹوں سے بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔  تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے چیری کوٹ، رکھ، چکری ،بروہ اور ڈھنڈنیال سیکٹروں پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 سالہ کمسن شہید اور 4 شہری شدید زخمی ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے جان بوجھ کر ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔  ان کا کہنا تھا پاک فوج نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا…

مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیاں

راولپنڈی: بھارتی فوج گزشتہ 24 گھنٹوں سے لائن آف کنٹرول پرمتعدد خلاف وزریاں کرچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے چار شہری زخمی ہوئے ہیں بھارتی فوج نے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نےبھاری ہتھیاروں سے شاردہ،  ڈھنڈیال، شاہ کوٹ سیکٹر میں فائرنگ کی۔ پاک فوج نے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا کر بھارتی مہم جوئی کا بھر جواب دیا۔ یاد رہے اس سال بھارت کی جانب سے 708 مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی…

مزید پڑھیں

کسی بھی جعلی بھارتی کاروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: عمران خان

اسلام آباد: بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے حالیہ اشتعال انگیز بیان کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے  سخت بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عالمی برادری کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اگر بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے کسی بھی جعلی کاروائی کا سہارا لیتا ہے تو پاکستان کے پاس منہ توڑ جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ ہو گا۔ یاد رہے کہ حال ہی میں بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن…

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے سربراہ کا بیان۔۔ پاک فوج کا کرارا جواب

تفصیلی فیصلے نے ہمارے خدشات کو سچ ثابت کر دیا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: بھارتی فوج کے سربراہ کی جانب سے دئیے گئے اشتعال انگیز بیان پر پاک فوج کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کی جانب سے اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کا بیان اور لائن آف کنٹرول پر بھارت کی دراندازی کی تیاریاں سازش ہے۔ بھارت یہ سب کچھ متنازع…

مزید پڑھیں