یوٹیوب ٹک ٹاک کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار

لندن: صرف ایک دو برس میں ٹِک ٹاک ایپ نے دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے جھنڈے گاڑے ہیں۔ اس کی وجہ سے خود یوٹیوب کو اب ٹِک ٹاک کی متبادل ویب بنانے کا خیال آیا ہے جسے ’شارٹس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ ایپ کامیاب ہوسکتی ہے کیونکہ اس وقت یوٹیوب پر مفت میں دستیاب میوزک اور ویڈیوز کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ اس طرح یوٹیوب کو ٹِک ٹاک پر ہر طرح سے برتری حاصل ہوگی۔ شاید اسے یوٹیوب ایپ کے ساتھ ہی شامل…

مزید پڑھیں