فیس بک کا صارفین کی لوکیشن سے تحقیقاتی اداروں کو باخبر رہنے کا اعتراف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اعتراف کیا ہے کہ صارفین کی لوکیشنز تحقیقاتی اداروں کو فراہم کی جا رہی ہیں جس کا مقصد یہ پتا لگانا ہے کہ لوگ گھروں میں بیٹھ رہے ہیں یا نہیں۔ صارفین کی لوکیشنزفیس بک کے ساتھ منسلک 150 سے زائد اداروں کو فراہم کی جا رہی ہیں مزید پڑھیں