ماسک پہننے کے معاملے پر ڈبلیو ایچ او نے یو ٹرن لے لیا

دنیا میں ایک ملین سے زائد لوگ کووڈ 19 کا شکار ہو چکے ہیں اورایک اندازے کے مطابق اب تک یہ وائرس 5800 سے زیادہ جانیں نگل چکا ہے۔ ایک مسئلے نے بین الاقوامی طبی برادری کو تقسیم کر رکھا ہے وہ یہ کہ کیا کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ہر ایک کو ماسک پہننا چاہیے؟ شروع سے ہی عالمی ادارہ صحت نے اس بات کی نفی کی ہے۔ ان کے مطابق بیمار اور طبی عملے کو ماسک پہننا چاہیے۔ کسی بھی صحت مند شخص کو پہننے…

مزید پڑھیں