مارگلہ کی پہاڑیوں سے ایک اور تیندوا نیچے اتر آیا

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں سے اترکر نیشنل پارک ٹریل فائیو پر گھومنے والے نایاب نسل  کے تیندوے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق تیندوے کو 5 مئی کی صبح 5 بجے مارگلہ ہلز نیشنل پارک ٹریل فائیو پردیکھا گیا۔خطرناک نسل کا تیندوہ ٹریل فائیو پارکنگ سے صرف 500 میٹردور تک آپہنچا تھا۔ تیندوے کی تصویر محکمہ وائلڈ لائف کے بجائے ورلڈ وائلڈ لائف فائونڈیشن نے جاری کی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں بعد ہم کیمروں کو چیک کر کے تصاویر…

مزید پڑھیں

مہلک کورونا نعمت بھی ہے

جب سے کورونا نے دنیا بھر میں خوف کی فضاء قائم کی انسانی زندگیاں نگلیں تو ہر طرف سناٹوں کا راج ہو گیا۔ کہیں ٹریفک مکمل بند تو کہیں کم چلنا شروع ہوئی اور گویا  انسان کی زندگی چار دیواری میں محدود ہوگئی۔ کورونا سے پہلے انسان باہر تو نکلتے تھے دن بھر ہر طرف ایک عجیب سے بھیڑ نظر آتی تھی۔ کہیں گاڑیوں کے بجتے ہارن ، کہیں انسانوں کے ہجوم کا شور اور ان سب میں انسان ایک عجیب سی زندگی گزار رہا تھا۔ اتنی عجیب زندگی کہ…

مزید پڑھیں