ہم اپنی بولی کیوں نا لگائیں

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ہم سب اس وقت جس حالت جنگ میں ہیں، کرونا وائرس اس قدر مضبوط اور طاقتور ہے کہ پوری دنیا اس کے آگے کمزور اور بے بس دکھائی دیتی ہے لیکن سب نے ہمت نہیں ہاری اور اس کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہے۔   جہاں ایک طرف ہمارے حکمران اور قوم اس جنگ سے لڑنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں وہی کچھ مافیا ابھی بھی اس مشکل وقت میں اپنی جیبیں گرم کرنے میں مصروف ہے. یہ تو ایک بہت بڑا…

مزید پڑھیں

چینی اور آٹا بحران: وزیر اعظم عمران خان کا مافیا کے خلاف شکنجہ مزید سخت

اسلام آباد: تبدیلیوں کا پہلا فیز مکمل، وزیراعظم کو انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ کا انتظار، عمران خان انکوائری کمیشن کی رپورٹ منظر عام آنے کے بعد مزید ایکشن لینگے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کپتان کے ہر کھلاڑی کیلئے واضح پیغام ہے،  بیوروکریسی میں بھی جلد مزید رد و بدل ہو گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سمیت حکومتی ارکان جہانگیر ترین کے رویے سے مایوس ہیں۔  وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کم, فوری ملاقات کا بھی امکان نہیں…

مزید پڑھیں