مستحق افراد کی مالی امداد کل سے شروع ہو جائے گی

حکومتِ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں صنعتیں بند ہونے اور کاروبار زندگی متاثر ہونے کے سبب ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کو فی خاندان 12 ہزار روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ رقم کی فراہمی بدھ 8 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کورونا ایمرجنسی احساس کیش فنڈ کے لیے ایک ایس ایم ایس سروس شروع کی گئی ہے جس کے تحت مستحق افراد کو 4 ماہ کے لیے 12 ہزار روپے ملیں گے۔…

مزید پڑھیں