پائلٹس کےمشتبہ لائسنسز کی فہرست میں 24 پائلٹس کے ناموں کا اندراج غلطی یا کچھ اور

پائلٹس کےمشتبہ لائسنسز کی فہرست میں 24 پائلٹس کے ناموں کا اندراج غلطی یا کچھ اور ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو مذکورہ پائلٹس کے لائسنسز اسٹیٹس کی کلئیرنس کے لئے خط ارسال کر دیا، پی آئی اے کے ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن نے اپنے خط میں فہرست بھی ارسال کی، خط سی اے اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لائسنسنگ کو لکھا گیا۔ خط میں لکھا گیا کہ سی اے اے اپنے ریکارڈ سے چیکنگ کے بعد لائسنسز کے اسٹیٹس سے فوری آگاہ کرے، سی اے…

مزید پڑھیں

مالائیشیا نے بھی مشتبہ لائسنسز کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں

پاکستانی پائلٹس کی مشتبہ لائسنس کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد مالائیشین سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی مشتبہ لائسنسز کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں۔ ملائیشین سی اے اے کی جانب سے مقامی گیارہ اداروں میں تعینات پاکستان پائلٹس کے مکمل  تفصیلات  طلب کی گئی۔   طلب کردہ تفصیلات میں پائلٹ کا نام، پاسپورٹ نمبرپاکستانی لائسنس نمبر ، ملائشین سی اے اے کا جاری کرہ اجازت نامہ اگر کوئی ہو وہ بھی طلب کیا ہے، پاکستانی سی اے اے کے جاری لائسنسز کے تحت ملائشین لائسنسز…

مزید پڑھیں