پاکستان کا کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ایک کروڑ ہیلتھ ورکرز اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کے ملازمین کو تین ارب 85 کروڑ روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تین ارب 85 کروڑ روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز ملازمین کے لیے تین ارب 85 کروڑ روپے کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ملازمین کو رواں مالی سال کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی ہو گی۔

مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری

وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے اوجی ڈی سی ایل کے سات فیصد شیئرز کی فروخت کے لیے فنانشل ایڈوائزر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھیں