پاکستان ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت ریلوے کے لیے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی گئی جسے واجبات اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن پر خرچ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

گندم کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگ گیا

گندم کے بعد چینی کا بحران سر اٹھانے لگ گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں چینی کے ذخائر صرف ڈھائی ماہ کے رہ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کی مشیر خزانہ کے خلاف تحریک کی حمایت کا اعلان

پی ٹی آئی اراکین نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے خلاف تحریک استحقاق کی حمایت کردی۔   تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کی راہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کی پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے حمایت کر دی، ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ قومی نوعیت کے بل التواء کا شکار ہیں، مشیر خزانہ حفیظ شیخ خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوتے، بطور رکن پارلیمنٹ میرا استحقاق مجروح ہورہا ہے۔     ڈاکٹر…

مزید پڑھیں

مشیرخزانہ:وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو گندم کی درآمد کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، ای سی سی نے ملک میں گندم اور آٹے کی معقول پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو گندم کی درآمد کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی، ای سی سی نے بیرون ممالک سرمایہ کاری کی حد بھی 50 لالھ ڈالر سے بڑھا کر ایک کروڑ ڈالر کردی ہے۔   تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک میں گندم اور آٹے کی معقول…

مزید پڑھیں

روز ویلٹ ہوٹل کو از سر نو تعمیر کیا جائے گا۔

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کو از سر نو تعمیر کیا جائے گا۔ اجلاس میں کمیٹی نے روز ویلٹ ہوٹل نیو یارک کی ٹاسک فورس کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، روز ویلٹ ہوٹل کو نجی پارٹی کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے ذریعے چلایا جائے گا۔ اس کے علاوہ کہا گیا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری نہیں کی جائے گی، روز ویلٹ ہوٹل کو جوائنٹ وینچر پر چلانے کے…

مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے کئے گئے

اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ نجی شعبے نے 25 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، عالمی منڈی میں آئندہ 2 ماہ میں گندم کی قیمتیں کم ہوں گی۔   اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ہدایت کی کہ پنجاب دیگر صوبوں کو ضرورت کے مطابق گندم فراہم کی جائے، اجلاس میں صحت کے شعبہ کے لیے آکسیجن اور سلنڈرز پر ٹیکس چھوٹ دینے اور آکسیجن سلنڈر کی قیمتوں میں کنٹرول کے لیے…

مزید پڑھیں

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی میں اہم فیصلے

ویب ڈیسک ۔ اسلام آباد مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے انسداد کورونا کیلئے 7 ارب 84 کروڑ روپے کا سامان خریدنے سمیت پنجاب میں ٹڈی دل کے خاگمے کیلئے 10 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس کے جاری اعلامئے کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف شعبوں کیلئے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی، جس میں پنجاب میں ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی فراہمی،…

مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کے زیر صدارت اجلاس ختم، وزیراعظم یوتھ بزنس لون اور کامیاب جوان پروگرام کیلئے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں پی آئی اے کو سود کی ادائیگی کیلئے کیش سپورٹ اوروزیراعظم یوتھ بزنس لون اور کامیاب جوان پروگرام کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے ۔ اجلاس میں کورونا کے حوالے سے عوامی آگاہی کیلئے میڈیا کیمپین کیلئے 50 کروڑ اور پی آئی اے کو قرضوں پر سود کی ادائیگی…

مزید پڑھیں

حفیظ شیخ کی جانب سے یکم مئی کو خوشی کی نوید کا امکان

یکم مئی کو مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی نوید متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا پی ٹی آئی کی حکومت کی آمد پر ملک بھر میں بحران کی سی کیفیت تھی۔ ہماری کاوشوں سے 17 بلین ڈالرز آئی ایم ایف اور دیگر ممالک سے ملے۔ ہم نے حکومتی اخراجات پر مضبوط گرفت رکھی۔ ہم نے پیسےدو جگہ خرچ کیے ایک ایکسپورٹ کے لیے بزنس کو مراعات دیں دوسرا کمزور طبقے کو 180 ارب روپے کا پیکج دیا۔…

مزید پڑھیں