کورونا وائرس: خوف،ڈر اور بے حس عوام

کورونا وائرس جو کہ اب تک دنیا بھر کے تقریبا دو سو ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے ۔سات  لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہو چکے ہیں اورسینتیس ہزار سے زائد لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار چکے ہیں ۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا یہ وبائی مرض کون جانتا تھا کہ ایک دن پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لےگا ۔ پاکستان میں بھی اب تک تقریبا اٹھارہ، انیس سو سے زائد کورونا کے کنفرم کیسسز سامنے آئے ہیں جن میں…

مزید پڑھیں