ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا، عوام کا جم غفیر امڈ آیا

علامہ خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے گاؤں نکہ توت میں حاجی لعل خان اعوان کے ہاں پیدا ہوئے جبکہ رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی بتدائی زندگی کے بارے میں اپنے قریبی لوگوں کو بھی زیادہ نہیں بتایا۔

مزید پڑھیں

مولانا خادم رضوی کی نمازجنازہ کل مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی

خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزانتقال کرجانے والے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کل صبح 11 بجے مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں