ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا، عوام کا جم غفیر امڈ آیا

علامہ خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو پنجاب کے ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے گاؤں نکہ توت میں حاجی لعل خان اعوان کے ہاں پیدا ہوئے جبکہ رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی بتدائی زندگی کے بارے میں اپنے قریبی لوگوں کو بھی زیادہ نہیں بتایا۔

مزید پڑھیں

مولانا خادم رضوی کی نمازجنازہ کل مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی

خاندانی ذرائع کے مطابق گزشتہ روزانتقال کرجانے والے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کل صبح 11 بجے مینارپاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں

اورماڑہ میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ کے بعد میتیں آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردی گئیں۔ وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز دہشت گردی کے دو بزدلانہ واقعات میں 20 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔

مزید پڑھیں

انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور وفات پا گئیں

معروف شاعر پروفیسر انورمسعود کی اہلیہ پروفیسرصدیقہ انور جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔ مرحومہ کا نماز جنازہ اسلام آباد ڈی ایچ اے 2، سیکٹر جی، سٹریٹ نمبر 11 اے جامع مسجد نور میں دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔اہل خانہ کی طرف سے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے احباب سے گھروں سے دعا کی درخواست کی گئی۔

مزید پڑھیں

قومی ہیرو ڈاکٹر اسامہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

گلگت: کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے خود اس کا شکار ہونے  والے ڈاکٹر اسامہ کی نماز جنازہ گلگت میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزیر بلدیات رانا فرمان علی، سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ واضح رہے گزشتہ روز محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان نے کوروناوائرس کا علاج کرنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر…

مزید پڑھیں