ملک بھر میں عید الفطر سادگی سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں عید الفطر سادگی سے منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی  وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا۔ ہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی۔ فیصل مسجد میں حکومتی ایس او پیز کے مطابق عید کی نماز پڑھائی گئی۔ نمازیوں کے درمیان فاصلہ رکھا گیا۔ خواتین کو سامنے والے گیٹ اور مرد حضرات کو عقبی راستے سے داخلے کی اجازت دی گئی۔  …

مزید پڑھیں

صدر مملکت کی علماء سے مشاورت کی روشنی میں متفقہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد: علماء اور حکومت کے درمیان نماز تراویح پر معاملہ طے پا گیا متفقہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز تراویح کے اہتمام کے سلسلے میں مساجد اور امام بارگاہوں میں دریاں نہیں بچھائی جائیں گی۔ صاف فرش پر نماز ادا کی جائے گی۔ اگر کچا فرش ہو تو صاف چٹائی بچھائی جا سکتی ہے۔ لوگ کوشش کریں کہ اپنی جائے نماز گھر سے لے کر آئیں۔ نماز سے پہلے اور بعد میں مجمع لگانے سے پرہیز کریں گے۔ جن مساجد…

مزید پڑھیں