15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی کے بعد حکام نے پیر کوتعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق ملک بھر میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھلیں گے۔ رواں سال مارچ میں حکومت نے اس وقت تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا جب پاکستان میں کرونا کیسز میں اضافہ شروع ہوا۔ تعلیمی ادارے بند کرنے کا مقصد کرونا وائرس کے کیسز کو بڑھنے سے روکنا تھا۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کوروناوائرس کے شدید حملے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار 304 ہو گئی

کورونا وائرس کے حملے جاری، ایک دن میں  118 اموات ہونے سے ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد  4 ہزار 304 ہو گئی۔   ملک بھر میں 20 ہزار 930 کوروناوائرس ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 2 ہزار 846 افراد  کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 20 ہزار 930  ٹیسٹ ہوئے جن میں سے 2 ہزار 846 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، سندھ میں سب سے زیادہ کورنا کیسز کی تعداد 81 ہزار…

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا کے شدید حملے جاری،مزید 105 افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد ۔ پاکستان میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، مزید 105 افراد وائرس سے موت کےمنہ میں چلے گئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ایک روزمیں 3ہزار946 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ ملک بھرمیں کرونا مریضوں کی تعداد 1لاکھ 85 ہزار34ہوگئی ۔ سندھ میں سب سے زیادہ تعداد 71 ہزار92 ہوگئی جبکہ پنجاب میں 68 ہزار308،خیبرپختونخواہ 22ہزار633،اسلام آباد 11219،بلوچستان میں تعداد 9587 ہوچکی ہے۔ پنجاب میں 1495اورسندھ میں 1ہزار103 اموات ہوچکیں، ملک بھر میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2013 رہی، جس کے…

مزید پڑھیں

ملک بھر سے ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار 938 کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، ایک دن میں ریکارڈ 3 ہزار 938 کیسز رپورٹ ہوئے 78 افراد جاں بحق بھی ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 16 ہزار 548 ٹیسٹ کیے گئے۔ سب سے زیادہ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 29 ہزار647 ہو گئی، پنجاب میں 27 ہزار 850، خیبرپختونخوا 10 ہزار 485، بلوچستان 4 ہزار 514، اسلام آباد 2 ہزار 893، گلگت بلتستان 738 اور آزاد کشمیر میں 271 متاثرین زیر علاج ہیں۔ ملک…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 72 ہزار 460 تک جا پہنچی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جن کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 72ہزار 460 ہو گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2964 نئے ایکٹیوکیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 60 افراد انتقال کر گئے۔ ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 1543 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ سینٹر کے مطابق ملک بھر میں 26 ہزار 83 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار 91 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد سے ہی پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور مریض تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔ ایک دن میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 17 ہوگئی جبکہ ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 48 ہزار91 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2193 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 17 ہزار 382، سندھ 18 ہزار 964، خیبر پختونخوا 6 ہزار 815 اور بلوچستان…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں نرمی سے پھیلاؤ میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا

Corona Virus

اسلام آباد: لاک ڈاؤن میں نرمی پاکستانیوں کے گلے پڑ گئی کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں خوفناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ صرف سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 841 پاکستانیوں کو کورونا نے ڈس لیا جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 43 ہزار966 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ایک دن کے دوران 36 افراد جان سے جا چکے ہیں جس کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 939 ہوگئی ہے۔ کورونا مریضوں کی…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 ہو گئی، 903 اموات

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 اور اموات کی تعداد 903 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 42 ہزار 125 تک جا پہنچی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 15 ہزار 446 ،سندھ میں 16 ہزار 377، خیبر پختونخوا میں 6…

مزید پڑھیں

چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 1,352 کیسز رپورٹ

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک کورونا کیسز کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیے۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 40 ہزار 151 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 39 ہلاکتیں ہوئیں جس سے مجموعی اموات 873 ہوگئی ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 27 ہزار 937 ہوگئی ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ کورونا کیس ہیں جن کی تعداد 15 ہزار 590 ہوگئی ہے۔ دوسرے نمبر پر پنجاب میں کورونا کیسز 14 ہزار 584ہوگئے ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1 ہزار 430 نئے کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 37218 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ جسکے مطابق ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 430 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعدار و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 218 تک پہنچ گئی کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 26 ہزار 260 ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 460 افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر 10 ہزار…

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے وار تیز،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 140 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 32 ہزار 81 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار  140 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکستان کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کے20 ممالک میں شامل ہوچکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 706ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 تک پہنچ گئی۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 476 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 189 افراد صحت یاب، مجموعی طور پر 8 ہزار 212 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 480، پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 11 ہزار…

مزید پڑھیں

ملک میں کرونا کے وار جاری؛کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 20 ہزار 803 ہوگئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس سے متعلق  اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 29 ہزار 465 تک پہنچ گئی۔۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 991 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 20 ہزار 803 ہے۔ سندھ  میں کورونا وائرس کے 10 ہزار 771 ہیں، پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 11 ہزار 93 ہوگئی، خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 4 ہزار 509 اور بلوچستان میں ایک ہزار…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد27 ہزار 474 تک پہنچ گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 27 ہزار 474 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 637 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 19 ہزار 100 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 افراد جاں بحق ہوئے اور ہلاکتوں کی تعداد 618 ہوگئی ہے۔ گزشتہ چوبیس…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1764 نئے کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 25837 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1764 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 25 ہزار 837 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 17 ہزار 713 ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 9 ہزار 93 ہوگئی، پنجاب میں کورونا وائرس کے 10 ہزار 33 کیسز ہیں۔ خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 3956…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 22 ہزار 550 ہوگئی، 526 جاں بحق

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 22 ہزار550 تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1049 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 8 ہزار 189 ہوگئی، پنجاب میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 420 کیسز ہیں۔ خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 3499 اوراسلام آباد میں 485 ہے۔ بلوچستان میں 1495 اور…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21 ہزار 501 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1315 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 7882 ہوگئی،  پنجاب میں کورونا وائرس کے 8 ہزار 103کیسز ہیں، خیبر پختونخوا میں کیسز کی تعداد 3288 اور اسلام آباد میں 464 ہے ۔ بلوچستان میں 1321 اور گلگت بلتستان میں…

مزید پڑھیں

کورونا: ملک میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186 تک پہنچ گئی،462 اموات

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 20,186تک پہنچ گئی ہے۔مُلک میں کورونا کےایکٹو کیسز کی تعداد بھی 14,134 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1083 نئے کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 7524 تک پہنچ گئی ہے۔سندھ میں 7465، خیبر پختونخوا میں 3129 اور اسلام آباد میں کیسز کی…

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا گزشتہ 24گھنٹوں میں 32 اموات،1297نئے کیسسز سامنے آ گئے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 297 کیسز اور 32 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کورونا وائرس کے 4 ہزار 715 مریض ابھی تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں کورونا کے اب تک سب سے زیادہ 6 ہزار 733 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سندھ 6 ہزار 675، خیبرپختونخوا 2,799، بلوچستان 1,136، اسلام آباد 365، آزاد کشمیر 66 اورگلگت بلتستان…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک بھر میں ایکٹوکیسز کی تعداد 11361ہو گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس جاری کردیں ملک میں کورونا کے  ایکٹوکیسز کی تعداد 11361،جبکہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15759تک پہنچ گئی ہے۔ نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 874 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 19 مزید اموات کے ساتھ کورونا کیوجہ سے مجموعی اموات 346 ہوگئی ہیں۔  مُلک بھر میں اب تک 4052مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے۔ پنجاب میں 1,780، سندھ میں 1,169، خیبر پختونخوا میں 614، بلوچستان میں 180، اسلام…

مزید پڑھیں