Browsing Tag

وائلڈ لائف ٹیم

کاون کو کمبوڈیا کے سفاری پارک منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد مر غزار چڑیا گھر میں کاون ہاتھی 35 سال گزارنے کے بعد اپنے نئے گھر کمبوڈیا پہنچ گیا۔ کمبوڈیا ہوائی اڈے پر امریکی گلوکارہ شئیر ، کمبوڈیا حکومت کی وائلڈ لائف ٹیم سمیت بڑی تعداد میں افراد نے کاون کا استقبال کیا۔