نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری پر دفتر خارجہ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفتر خارجہ سے کل تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو وارنٹ گرفتاری لندن کاؤنٹی کورٹ کے ذریعے انکی رہائش گاہ پہنچانے میں کتنا وقت درکار ہو گا۔

مزید پڑھیں

شہباز شریف اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو مسلم لیگ ن کے رہنما کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ بدھ کو لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز شریف کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی۔ عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔ خیال رہے کہ منگل کے روز آمدن…

مزید پڑھیں

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

ویب ڈیسک ۔ ایران نےعراق میں مارے جانے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔   بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران نے پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں 36افراد کی نشاندہی کی ہے اور انٹرپول سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت تمام افراد کی گرفتاری کی درخواست کی ہے۔   ایرانی حکام کے مطابق ٹرمپ سمیت 36 افراد پر 3 جنوری کو ایران میں دہشت گردی اور جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ملوث…

مزید پڑھیں

حکومت کا نیا نیب آرڈیننس لانے کا فیصلہ ،مسودہ تیار

اسلام آباد: حکومت نے نیا نیب آرڈیننس لانے کے لیے ابتدائی مسودہ بھی تیار کر لیا ہے۔سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے خصوصی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ نئے آرڈیننس کے تحت اب احتساب عدالتیں کرپشن کے ملزمان کو ضمانتیں بھی دے سکیں گی۔ جس کے لیے نئے نیب آرڈیننس میں کئی شقوں میں ترامیم کی جارہی ہیں۔ گزشتہ آرڈیننس ختم ہونے کے بعد نیب کا دائرہ اختیار ماضی کیطرح پھر بحال ہو جائے گا۔ نئے مسودے کے مطابق ملزمان کو نوے دن حراست میں رکھنے اور کسی…

مزید پڑھیں

نیب نے اکرم خان دورانی کے خلاف ازسر نو تحقیقات کا مطالبہ کر لیا

چئیرمین نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اکرم خان دورانی کے خلاف وزارت ہاوسنگ میں غیر قانونی بھرتیوں کی ازسر نو تحقیقات کا مطالبہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکرم خان درانی کے وارنٹ گرفتاری پر چئیرمین نیب کونظر ثانی کی ہدایت کی تھی۔ نظر ثانی کے بعد آج نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں پراسیکیوٹر جنرل نیب نے اکرم درانی کی وارنٹ گرفتاری واپس لینے اور کیس کی تفتیش کے لیےنیا سینئر انکوائری افسر مقرر کرنے کی سفارش…

مزید پڑھیں