پاکستان کا کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 150 ملین ڈالرز گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ کورونا ویکسین پہلے مرحلے میں ایک کروڑ ہیلتھ ورکرز اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

ورلڈ بینک پاکستان کی پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالرز کی گرانٹ کی منظوری

عالمی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالرز کی رقم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ گرانٹ قابل تجدید توانائی منصوبوں کے لیے فراہم کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ترسیلات زر میں کمی کا ورلڈ بینک کا دعوی مسترد کردیا

رواں سال ترسیلات زر کا حجم 20 سے 21 ارب ڈالرز تک رہے گا یکم جولائی سے بینکنگ چینلز کے ذریعے ترسیلات زر بھجوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہوا ورلڈ بینک کے مفروضوں اور زمینی حقائق میں فرق ہے۔  ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ  کا کہنا ہے کہ جولائی سے مارچ تک 17 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول ہوچکی ہیں ترسیلات زر میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 6.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترسیلات زر کو بڑھانے کے لیے مراعاتی اسکیم شروع کی گئی ہے۔ وزارت…

مزید پڑھیں