اسلام آباد ہائی کورٹ :جنرل(ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت دفاع کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھرمیں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی

عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم کے موقع پر ملک بھرمیں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کرتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں

دہشت گردی کے جرم میں سزا مکمل کرنے والے بھارتی مجرمان رہا

وزارت داخلہ نے تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی جس میں وزارت داخلہ نے کہا کہ 26 اکتوبر کو چاروں بھارتی قیدیوں کو رہا کر کے بھارت بھیج دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

داخلہ اور ریلوے کی وزارتوں نے سانحہ تیزگام سے متعلق تحقیقاتی رپورٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیں۔ 15 افراد کو سانحے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

مزید پڑھیں

سینتھیا رچی کیس میں عدالت کے وفاقی حکومت سمیت وزارت داخلہ، ایف آئی اے، ایس ای سی پی کو نوٹس جاری

اسلام آباد ۔ امریکی شہری سینتھیا رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سمیت وزارت داخلہ، ایف آئی اے، ایس ای سی پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین جولائی تک ملتوی کر دی۔   اسلام آباد ہائیکورٹ میں امریکی شہری سینتھیا رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کی۔   دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے دلائل دیتے ہویےکہا کہ سینتھیا رچی کے ویزہ کی مدت ختم…

مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کے زیر صدارت اجلاس ختم، وزیراعظم یوتھ بزنس لون اور کامیاب جوان پروگرام کیلئے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں پی آئی اے کو سود کی ادائیگی کیلئے کیش سپورٹ اوروزیراعظم یوتھ بزنس لون اور کامیاب جوان پروگرام کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے ۔ اجلاس میں کورونا کے حوالے سے عوامی آگاہی کیلئے میڈیا کیمپین کیلئے 50 کروڑ اور پی آئی اے کو قرضوں پر سود کی ادائیگی…

مزید پڑھیں

بھارت میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک سال جیل کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک سال تک جیل بھیجا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد حکومت کی طرف سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کو ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے سیکشن 51 کے تحت سزا دی جائے گی جس میں ایک سال کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسی بھی شہری کی…

مزید پڑھیں

مریم نواز کی درخواست پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کروا دیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی اورایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کی درخواستوں پر وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت نے مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر حکومت سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔حکومت کی…

مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کے ملازمین پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی۔۔ حکم چیلنج

Islamabad High Court

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں کے ملازمین کو سوشل میڈیا استعمال کرنے اور میڈیا سے رابطوں پر پابندی کا حکم چیلنج کر دیا گیا ہے۔ دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزارت داخلہ کا اقدام آئین کے تحت حاصل آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کے خلاف دارخواست اویس نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا…

مزید پڑھیں

جنرل اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) اسددرانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست میں وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ای سی ایل نام نہ نکالنے کاوزارت داخلہ کا31 اکتوبر کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل ممبر بنچ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت…

مزید پڑھیں