
عمران خان کا کہنا تھ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ یہاں اور بلوچستان علاقوں میں زور لگائیں کیونکہ وہاں کے لوگ بھی پیچھے رہ گئے ہیں
عمران خان کا کہنا تھ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ یہاں اور بلوچستان علاقوں میں زور لگائیں کیونکہ وہاں کے لوگ بھی پیچھے رہ گئے ہیں
وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس سے یہ اخذ کیا جائے گا کہ یہ جائیدادیں سمگلنگ کے عمل سے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی ہیں
ندیم افضل چن کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ وابستہ رہیں گے تاہم معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے کرائے گئے پول میں سب سے بہترين کرکٹ ليجنڈ کے بارے میں سوال کیا گیا تھا جس پر پوری دنيا سے عمران خان کو 47فیصد سے زائد ووٹ ملے
وزیراعظم نے اسلام آباد میں شہید ہونے والے نوجوان اسامہ ستی کے لئے فاتحہ بھی کی۔
کابینہ نے اسمگلنگ کے خاتمے اور بذریعہ برآمدات ریونیو پیدا کرنے کے لیے گندم اور گندم کے آٹے کی افغانستان برآمد پر عائد پابندی کو ہٹانے پر بھی غور کیا گیا
متاثرہ خاندانوں کو یہ بھی بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہفتے کو کوئٹہ کے دورے کا امکان ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہمارےہزارہ کےلوگ بڑی مشکل میں بیٹھےہوئے ہیں، ان کے تمام مطالبات ہم مان چکے ہیں ،
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد گریڈ بیس کے پولیس افسر قاضی جمیل آئی اسلام آباد تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں، حکومت مچھ حملے کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے
اس واقعے میں اپنے گھر کے 5 افراد کو کھونے والی تھڑڈ ایئر کی طالبہ معصومہ یعقوب علی کا کہنا تھا کہ ’ہمارے خاندان میں کوئی مرد زندہ نہیں رہا
مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک وزیر اعظم پاکستان دھرنے کے شرکاء کو آکر تحفظ کی یقین دہانی نہیں کرا دیتے ہم لاشوں کی تدفین نہیں کریں گے
حملہ آوروں نے کان کنوں میں سے اہل تشیع ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کو شناخت کرکے الگ کیا اور انہیں دور لے جار کر قتل کردیا
ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے حوالے سے ہمارا موقف واضح اور دو ٹوک ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق ہم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں۔
چکوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں بٹن آن کرو تو تبدیلی آجائے گی، تبدیلی پہلے دماغ میں پھر زمین پر آتی ہے، چکوال میں اس طرح کے پراجیکٹ لایا جو تبدیلی لائیں گے اور ان سے معاشرہ بدلتا ہے۔
وزیراعظم عمران خان دورہ چکوال میں15 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
اٹارنی جنرل کے مطابق یہ ضروری تو نہیں لیکن چونکہ معاملہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو سینیٹ کے افعال متاثر کرے گا اس لیے سپریم کورٹ کی رائے لینا دانشمندانہ فیصلہ ہوگا۔
انہوں نے اسلام آباد پولیس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی تنخواہیں پنجاب سے کم ہیں، میں آج جا کر اس پر حفیظ شیخ سے بات کروں گا۔
عمران خان نے کہا کہ آج بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے کہ ہر وزارت کی کارکردگی کی جانچ ہو گی، یہ بالکل درست سمت میں قدم ہے، جب تک ساری وزارتیں کارکردگی نہیں دکھائیں گی اس وقت تک ہم گورننس نہیں کر سکتے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ندیم بابر کی تعریف کی۔