چوبیس ہزار ارب روپے کے قرضے،انکوائری کمیشن کا خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کاروائی کی سفارش

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ چوبیس ہزار ارب روپے کے قرض کی تحقیقات کا معاملہ، وزیراعظم آفس نے انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی۔ ذرائع کے مطابق چوبیس ہزار ارب روپے کے قرض کی انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادی۔ وزیراعظم آفس نے انکوائری رپورٹ سے متعلق مزید سوالات اور ہدایات جاری کیں۔ وزیراعظم نے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو خصوصی ٹاسک بھی سونپ دیا۔ انہوں نے کہا کہ انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر نیب تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرے۔ ذرائع کے…

مزید پڑھیں

اتحادیوں کے خدشات پر عمران خان کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جس  میں اسد عمر پرویز خٹک اسد قیصر شفقت محمود بابر اعوان شریک ہوئے۔   اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانے کی ہدایت کی، وزیر اعظم نے پرویز خٹک کو اتحادیوں کے خدشات دور کرنے سے متعلق ٹاسک دیا ،اجلاس میں بی این پی مینگل سے ہونے والے مذاکرات اور رابطوں پر بریفنگ دی گئی۔   اجلاس میں بی این پی مینگل کے چھ مطالبات کے…

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے شوگر بحران کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک : وزیر اعظم عمران خان نے شوگر کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں چینی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سفارشات اور سزا کو منظور کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے معاون خصوص برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے انتخابی منشور میں بھی یہ فیصلہ کیا ہوا تھا کہ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو ہم تمام ان لوگوں کا احتساب کریں گے جنہوں نے اس ملک…

مزید پڑھیں