حکومت نے آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
شعیب دستگیر پنجاب کے پانچویں آئی جی ہیں جنہیں تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ دو سال کے دوران تبدیل کیا ہے۔

مزید پڑھیں

لاہور میں شدید بارشیں، انڈر پاسز پانی سے بھر گئے۔

لاہور میں شدید بارشوں سے شہر کے بیشتر حصے پانی میں ڈوب گئے، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس نے پنجے گاڑ لیے، متاثرہ مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں اور کل مریضوں کی تعداد 892 ہو چکی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق صوبہ سندھ میں اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں متاثر افراد کی تعداد 394 ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ صوبہ پنجاب میں 246، بلوچستان میں 110، خیبر پختونخوا 38، اسلام آباد 15، گلگت بلتستان 71 اور آزاد کشمیر کے ایک شہری میں کرونا وائرس کی تصدیق جبکہ 6 افراد اس موذی مرض کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ صوبہ سندھ اور…

مزید پڑھیں