وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں اکلوتی ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح

جڑواں شہروں کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے راولپنڈی کے علامہ اقبال پارک میں کیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کی سڑکوں پر پہلی مرتبہ دو چھتوں والی بس فراٹے بھرتی نظر آئی۔ سرخ رنگ کی اس ڈبل ڈیکر بس میں 40 مسافروں کی گنجائش موجود ہے۔ جن سے چار سو روپے فی کس ٹکٹ کی مد میں وصول کیا جائے گا۔ تاہم پانچ سال سے کم عمر کے بچے اور معذور افراد بغیر ٹکٹ خریدے…

مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی ایس او پیز میں نرمی

لاہور ۔ حکومتِ پنجاب نے کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے طے کردہ ایس او پیز میں نرمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِصدارت ہونے والے انسدادِ کورونا کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز پر نظرِثانی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کی ایس او پیز میں نرمی کے تحت ورثاء غسل، جنازے اور تدفین میں شامل ہو…

مزید پڑھیں

گندم اور آٹے کی بحران رپورٹ: وزیر خوراک کا بڑا فیصلہ

لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ میں سمیع اللہ چودھری اور دیگر کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای…

مزید پڑھیں