چیچہ وطنی: ٹرالر کار پر چڑھ گیا، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ چیچہ وطنی میں کمالیہ روڈ پر نئی آبادی کے قریب اس وقت پیش آیا جب روئی سے لدا ٹریلر کا ٹائر پھٹ جانے کے بعد کار پر چڑھ گیا۔

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں 3 خواتین کے قتل پر نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا راولپنڈی ک علاقے میں فائرنگ سے 3خواتین سمیت 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس لے لیا۔
وزیر اعلیٰ نے آر پی او راولپنڈی عمران احمر سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ انسداد پولیو کیلئے علماء کرام کا موثر کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔ علماء کرام کا موثر کردار اس موذی مرض کے خاتمے میں ممدو معاون ثابت ہوگا

مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری

ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سب سے زیادہ 24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس ادا کیا وزیر اعظم عمران خان نے 2 لاکھ 82 ہزار 449 روپے، شہباز شریف نے 97 لاکھ 30 ہزار 545 روپے اوربلاول بھٹو زرداری نے 2 لاکھ 94 ہزار روپے ٹیکس ادا کیا وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزرا پنجاب میں بیڈ گورننس پر پھٹ پڑے

کابینہ اجلاس میں آئی جی پنجاب کا تبادلہ اور گڈ گورننس پر بحث ہوئی جس میں تبدیل کیے گئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر معاملے پر وزیراعظم کے سامنے بول پڑے۔ اجلاس میں آئی جی کی تبدیلی پر وزراء نے اپنے اپنے خدشات ظاہر کیے۔
جس پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں شعیب دستگیر کی ن لیگ کیلیے ہمدردی کا بھی ذکر کیا۔

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی طبی مقاصد کیلیے بھنگ کی کاشت کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے کے ساتھ ساتھ ملک میں بارشوں کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں