پنجاب کے دس اضلاع میں زچہ بچہ ہسپتال قائم کرنا بہت ضروری ہے:وزیر صحت

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت پنجاب میں کوویڈ -19 کی موجودہ صورتحال اور پی ایس ڈی پی کے تحت پنجاب کے دس اضلاع میں زجہ و بچہ اور ٹیچنگ ہسپتالوں کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کے حوالے سے اسلام آباد میں اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ، ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن ،فوکل پرسن کوویڈ -19 فیصل سلطان ، وفاقی سیکرٹری صحت ، صوبائی سیکرٹری صحت اور سینئر عہدیداروں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اسد…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں پانی کی بہتر فراہمی میں پیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدام اسد عمر کی زیرصدارت اسلام آباد میں پانی کی فراہمی میں بہتری ، خصوصا آئی ایٹ اور آئی ٹین سیکٹرز میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک اہم اجلاس ہوا۔   اجلاس میں چیف میونسپل آفیسر نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں پانی کی قلت کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پونان فقیران سے آئی ٹین ون سیکٹر جانے والے راستے اور سمیلی واٹر کنڈکشن لائنوں پر…

مزید پڑھیں

مزدور طبقہ کے لیے لاک ڈاؤن ختم ، مزید اہم فیصلوں کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارامقابلہ کورونا سے نہیں غربت اور بیروزگاری سے بھی ہے، ہر فیصلہ زمینی حقائق سامنے رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا حماد اظہر، خسرو بختیار، اسد عمر، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان، ڈاکٹر ظفر مرزا، ڈاکٹر معید یوسف، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل، اور وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر فیصل…

مزید پڑھیں