کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج کیا جائے گا، وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو سیکیورٹی دینے کے لیے کنٹریکٹ کا اعلان جلد کر رہے ہیں۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 19 سے 20 کھلاڑیوں پر مشتمل فہرست تیار کر لی جس کی چیئرمین پی سی بی منظوری دیں گے۔وسیم خان کا کہنا تھا کہ تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ میں ترجیح دی جائے گی اور آئندہ کنٹریکٹ بھی تین مختلف کٹیگریز پر…

مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاون: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوا

دبئی: عالمی وباء کورونا وائرس سے لگے لاک ڈاون نے جہاں باقی ماندہ دنیا کے بڑے بڑے ایونٹس کو متاثر کیا وہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پر بھی کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے آج اہم ٹیلی کانفرنس ہوئی جس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کے ارکان،  پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان سمیت 12 فل ممبران اور 3 ایسوسی ایٹ ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں تمام نمائندوں نے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے…

مزید پڑھیں

عالمی وباء: پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیدرلینڈ کا دورہ ملتوی

لاہور: پی سی بی نے ڈچ حکومت کے کورونا وائرس کے سبب سپورٹس کے تمام ایونٹس پر پابندی کے بعد دورہ نیدرلینڈزغیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ سیریز میں شامل تین میچز نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں 4، 7 اور 9 جولائی کو کھیلے جانے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں شیڈول دورہ نیدرلینڈز ملتوی کررہے ہیں مگر موجودہ حالات میں یہ بالکل درست فیصلہ ہے…

مزید پڑھیں

پی سی بی کا سال کے آخر میں پی ایس ایل فائیو مکمل کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد پی سی بی کی پہلی ترجیح پی ایس ایل کے ناک آؤٹ میچز مکمل کرانا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ ‘کرکٹ انفو’ کے مطابق وسیم خان کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے۔ جب پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانز کو ٹائٹل کا حق دار ٹھہرانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ البتہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ معاملات بہتر ہوتے ہی اُن کی اولین ترجیح پی ایس ایل کے…

مزید پڑھیں