وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اس سے قبل 15 دسمبر کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 3، 3 روپے مہنگا ہوگیا تھا

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ تجویز سامنے آ گئی

اس تجویز پر کوئی بھی فیصلہ پیر 4 جنوری کو ہونے والی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ( انٹر پرووینشل ایجوکیشن منسٹرز کانفرنس) کیا جائے گا جو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگا

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کیلئے ریفرنس دائر

اٹارنی جنرل کے مطابق یہ ضروری تو نہیں لیکن چونکہ معاملہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو سینیٹ کے افعال متاثر کرے گا اس لیے سپریم کورٹ کی رائے لینا دانشمندانہ فیصلہ ہوگا۔

کارکردگی دکھانے کا وقت آ گیا ہے، وزیر اعظم

عمران خان نے کہا کہ آج بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے کہ ہر وزارت کی کارکردگی کی جانچ ہو گی، یہ بالکل درست سمت میں قدم ہے، جب تک ساری وزارتیں کارکردگی نہیں دکھائیں گی اس وقت تک ہم گورننس نہیں کر سکتے۔

وفاقی حکومت کا سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ

ذرائع کے مطابق قبل از وقت سینیٹ انتخابات کروانے کی تجویز وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دی تھی اور جب ایک فرد نے سوال کیا کہ کیا اس کے لیے قانوننی ترمیم کی ضرورت ہے تو انہوں نے بتایا کہ قانون میں اس کی گنجائش موجود ہے۔

وفاقی حکومت نے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیئے

وفاقی حکومت نے وزارت آبی وسائل کے لیے 43 ارب اور ریلویز کے لیے 11 ارب روپے جاری کیے۔ کابینہ ڈوژن کے لیے 38 ارب اور ہائیر ایجوکیشن کے لیے 14 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے گئے۔

سپریم کورٹ کو بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات عدالت کو فراہم کی جائیں، وزیراعظم

حکومت نے عدالتی حکم کی روشنی میں تمام صوبوں سے بلین ٹری منصوبے کے تحت کی گئی شجر کاری کا مستند ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ بلین ٹری منصوبے کی ڈرون فوٹیج اور مستند تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ ہے جس کے لئے سپارکو سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

حکومت کا کراچی کو پانی فراہمی کے منصوبے پر عمل درآمد کرانے کا اعلان

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کراچی میں شدید پانی کی کمی ہے اور اس لیے اس منصوبے کو تیزی کے ساتھ مکمل کرنے کی ضرورت ہے اور اس میں شامل تمام ایجنسیاں اس منصوبے کو ترجیح  بنیادوں پر مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

وفاقی حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا

نیپرا کے پیکج کے مطابق کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق یکم نومبر 2020 سے 30 جون 2021 تک ہوگا۔ رعایتی پیکیج کا اطلاق پورے ملک میں صنعتی صارفین پر ہوگا۔رعایتی پیکیج کا اطلاق کراچی کے صنعتی صارفین پر بھی یکساں ہوگا

کورونا وائرس : ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 75 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور مسلسل 2 روز سے اموات میں اچانک تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
یہی نہیں بلکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں حالیہ مہینوں کی ریکارڈ اموات ہوئی جو اس عالمی وبا کی دوسری لہر کی تیزی کو ظاہر کر رہی ہیں۔

سرکاری اسپتالوں کے مسائل اور عالمی قرضے کی واپسی

اس وقت پاکستان میں کرونا کی وجہ سے معیشت جس تباہ حالی کو شکار ہے اور ملک کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں جس دشواری کا سامنا ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو قرضے کی معافی کے لیئے ایک آواز ہونا  اچھی پیش رفت ہے۔

25 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز زیرِ غور ہے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔

حکومت کا نعیم بخاری کو پی ٹی وی بورڈ کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ کابینہ کوارسال سمری میں وسیم رضا اور اصغر ندیم سید کے نام بھی تجویز کیے گئے ہیں

وفاقی حکومت کی کورونا کی تشخیص کیلئے ریپڈ ٹیسٹ کٹ کے استعمال کی منظوری

وفاقی حکومت نے کورونا کی تشخیص کیلئے ریپڈ ٹیسٹ کٹ کے استعمال کی منظوری دیدی
‏نئی کٹ سے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ پندرہ سے بیس منٹ میں آسکے گا اور ریپڈ ڈیٹیکشن ٹیسٹ پی سی آر ٹیسٹ سے آسان اور سستا ہوگا

کورونا کی دسری لہر، سندھ حکومت کا تجارتی مراکز شام 6 بجے بند کرنے پر غور

سندھ حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد شام 6 بجے تک تمام چھوٹے بڑے شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز بند کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آئندہ ماہ کے پہلے پندرہ روز کے دوران پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 57 پیسے فی لٹر کی کمی کر دی گئی۔ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 102 روپے 40 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 84 پیسے کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 103 روپے 22 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔

مہنگائی حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، وزارتِ خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مہنگائی حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے۔ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔

حکومتی وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی تعاون ندیم افضل چن نے چینی مہنگی ہونےکا ذمہ دار چینی انکوائری کمیشن کو ٹھہرادیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں ارکان کےدرمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔

وفاقی حکومت نے غیرفعال سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے لیجیسلیٹو کیسز نے نئے قانون کے مسودے کی منظوری دیدی۔ نئے قانون میں چئیرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈیزل 2 روپے 40 پیسے سستا جبکہ پٹرول کی قیمتیں برقراررکھنے کا حکم

وفاقی حکومت نے اوگرا کی سمری کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ 15 روزکیلئے پٹرول کی قیمتیں برقراررکھنے کا حکم دے دیا۔