اسلام آباد:ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکٹر آئی ٹین میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں 208 نئے کیسز رپورٹ، 4072 متاثر

اسلام آباد: کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھںٹوں میں 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.مُلک میں اس وقت کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد 4072 ہے۔ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق  آزاد کشمیر میں 19, بلوچستان میں 206, گلگت بلتستان میں 212 مریض زیر علاج ہیں۔وفاقی دارلحکومت میں 92, خیبر پختونخوا میں 527 کورونا وائرس مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ پنجاب میں 2030 سندھ میں 986 کورونا وائرس کے مریض زیر علاج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مُلک میں کورونا وائرس سے جان…

مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز کی تعداد 4004 ہو گئی

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ ترین اعداوشمار جاری کر دیئے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4004 ہو گئی، 429افراد صحتیاب جب کہ 28 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 54 ہوگئی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 577 کیسز جبکہ 4 ہلاکتیں بھی رپورٹ ہوئیں۔  کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3088 جبکہ مجموعی طور پر 39183 ٹیسٹ کیئے گئے ہیں۔ وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس…

مزید پڑھیں