وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزرا پنجاب میں بیڈ گورننس پر پھٹ پڑے

کابینہ اجلاس میں آئی جی پنجاب کا تبادلہ اور گڈ گورننس پر بحث ہوئی جس میں تبدیل کیے گئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر معاملے پر وزیراعظم کے سامنے بول پڑے۔ اجلاس میں آئی جی کی تبدیلی پر وزراء نے اپنے اپنے خدشات ظاہر کیے۔
جس پر وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں شعیب دستگیر کی ن لیگ کیلیے ہمدردی کا بھی ذکر کیا۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کی نصف سینچری مکمل ہوگئی

اسلام آباد: وزیراعظم کی کابینہ میں غیرمنتخب افراد کی تعداد 18 ہے۔ وفاقی وزراء کی تعداد بڑھ کر 27 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزراء مملکت کی تعداد 4، مشیروں کی تعداد 5 ہے۔ وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 14 ہے۔ نئے معاون خصوصی لیفٹینٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کا درجہ نہیں دیا گیا۔ وزیر اعظم نے دو معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور محمد شہزاد ارباب کو وفاقی وزیر کا درجہ دیا ہوا ہے۔اس کے علاوہ وزیراعظم نے کئی اہم وزارتوں کا قلمدان اپنے پاس…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: وزیر اعظم کے 5مشیروں اور 14 غیر منتخب معاونین خصوصی کی تقرریاں غیر آئینی قرار دینے کے حوالے سے سپریم کوٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ جہانگیر جدون کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست میں وزیر اعظم کے مشیر  ملک امین اسلم خان ،عبدالرزاق داؤد اور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو فریق بنایا گیا ۔ دائر درخواست میں ڈاکٹر عشرت حسین اور ڈاکٹر ظہیرالدین بابر اعوان  کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر،مرزا شہزاد اکبر ، محمد شہزاد ارباب بھی فریق بنایا گیا ہے۔ سید…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو مزید توسیع دینےکا فیصلہ ،اعلان کل ہو گا

اسلام آباد: نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں حکومت کی طرف سےاٹھائے جانیوالے اقدامت کا اعلان کل کیا جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام سے شرکت کی۔ وفاقی وزراء اور صوبائی وزراء اعلی بھی ویڈیو لنک کے زریعے شریک ہوئے۔ اجلاس میں کورونا وائرس اور اسکی روک تھام کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی درخواست کو منظور کرلیا۔ وزیراعلی سندھ نےدرخواست کی تھی کہ…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ: کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ

کوئٹہ : وزیراعظم کو صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی نگہداشت، زائرین کی سہولت کے لئے کئے گئے انتظامات، اشیائے خوردونوش کی بلا تعطل فراہمی،  ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لئے حفاظتی کٹس کی فراہمی اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، زبیدہ جلال، گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند، کمانڈر سدرن کمانڈ اور سینئر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس…

مزید پڑھیں