آلو مٹر کے بجائے بھنگ کاشت کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آلو مٹر بیچ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کرسکتے ترقی یافتہ ممالک بائیو اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اپنا رہے اسی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے بھنگ کی کاشت کی اجازت لی۔

مزید پڑھیں

بھنگ کی کاشت کے لائسنس ملنے کا غلط تاثر لیا گیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھنگ کے پودوں کی کاشت کا لائسنس ملنے کا غلط تاثر لیا گیا۔ یہ پودے ادویات اور ٹیکسٹائل انڈسٹری میں استعمال میں لائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں جلد وینٹیلیٹرز کی کمی پوری ہو جائے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تین چار جگہوں پر وینٹیلیٹرز بن رہے ہیں اور بہت جلدی پاکستان میں 90 سے 60 دنوں میں وینٹیلیٹرز کی کمی پوری ہوجائے گی۔   فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ ہری پور میں وینٹیلیٹر کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملک میں ہی وینٹیلیٹر بنانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا، تمام وینٹیلیٹرز کچھ دن تک این ڈی ایم اے کو دیئے جائینگے۔   انکا کہنا تھا کہ وینٹیلیٹر کو استعمال…

مزید پڑھیں