شیخ رشید نے سنت ابراہیمی کے لیے 2 اونٹ خرید لیے

ریلوے کے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کے لئے 2 اونٹ خرید لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید رشید احمد نے سنت ابراہیمی کے لیے 2 اونٹ خرید لیے، جانور خریداری کے دوران شیخ رشید کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی بھی کی گئی، شیخ رشید احمد نے ماسک بھی نہیں پہنا جبکہ منڈی میں موجود جانوروں کو بھی چھوتے رہے، ضلعی انتظامیہ نے جانوروں کے چھونے اور دو سے زاہد افراد کے اکٹھے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

راولپنڈی ۔ ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج وزیر ریلوے شیخ رشید کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشیدکا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جنہیں آج اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا، صحت یابی کے بعد شیخ رشید نے کہا کہ دعا کرنے پر پوری قوم کاشکریہ ادا کرتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ شیخ رشید احمد آج گھر پہنچ جائیں گے، ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد انہیں گھر جانے کی جازت دی گئی ہے،…

مزید پڑھیں

شہباز شریف اب اپنے کاغذ لندن بھول آئے ہیں، شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اب اپنے کاغذ لندن بھول آئے ہیں۔ نیب نے جتنے سوال کیے شہباز شریف نے کہا وہ تو کاغذات لندن میں ہی رہ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ بڑے پیمانے پر نیب کو ٹارزن بنتے دیکھ رہا ہوں۔ حکومت اور اپوزیشن سے لوگوں کو نیب کی زد میں آتا دیکھ رہا ہوں۔ جس دن شوگر ملز کی فرانزک رپورٹ آئے گی عمران خان اس پر ضرور ایکشن لیں گے۔ شیخ رشید کا کہنا…

مزید پڑھیں