وفاقی ٹیکس کی ٹیکس ایمنیسٹی سکیم سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری

وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا نے ٹیکس ایمنیسٹی سکیم سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا نے ٹیکس ایمنیسٹی سکیم سے متعلق تفصیلی رپورٹ میں بتایا کہ 12 ہزار متاثرہ افراد ایف بی آر افسران کی نااہلی کی وجہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اُٹھا سکے۔ایف ٹی او نے ان افراد کو دوبارہ ٹیکس ایمنیسٹی سکیم کی سہولت دینے کی سفارش کردی ہے، ایک سال  کا عرصہ گزرنے کے باوجود ایف بی آر نے متاثرہ افرادکی شکایات کا ازالہ کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے ۔…

مزید پڑھیں

وفاقی ٹیکس محتسب کا ڈکلیئریشن جمع کرانے سے متعلق کیسز کا نوٹس

Federal-Tax-Ombudsman-FTO

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب  نے ٹیکس    ایمنسٹی  سکیم  میں ٹیکس چالان جمع کرنے کے باوجود ڈکلیئریشن جمع کرانے سے محروم رہ جانے والے کیسسز سے متعلق از خود نوٹس لیا ہے۔ سسٹم میں فنی خرابی کے باعث 12 ہزار افراد اثاثے ڈیکلیئر کرنے سے محروم ہوئے خزانے کو 2 ارب 60 کروڑ روپے کا نقصان ہوا وفاقی ٹیکس محتسب کا کہنا ہے کہ تقریبا300 افراد نے وفاقی ٹیکس محتسب آفس میں شکایات درج کرائی ہیں۔ شکایت گزاروں کا موقف ہے کہ   12ہزارافرادنے سال 2019 میں ڈیڈ لائن  3 جولائی…

مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے بعد ایرانی پٹرول کی سمگلنگ پر بھی وفاقی ٹیکس محتسب کا فیصلہ آ گیا

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب  نے ایرانی  پیٹرولیم مصنوعات کی  کھلے عام سمگلنگ اور فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسٹم  حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی  اس حوالے سےناکامی، ان اداروں کی نااہلی اور اپنی ذمہ داریوں سے غفلت کی عکاس ہے۔  وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے ایف بی آر کو ہدایات دی ہیں کہ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ، ترسیل، کاروبار  اور قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان  کو روکنے  کیلئے  کسٹم اور قانون نافذ کرنے والے…

مزید پڑھیں

جعلی ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی کی جائے: وفاقی محتسب

اسلام آباد:  وفاقی ٹیکس محتسب نے سوموٹو  اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایف بی آر کو ہدایات دی ہیں کہ 2014-2011 کے دوران کروڑوں روپے کےجعلی ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق، ایم/ایس کریسنٹ اینڈ یسدان  انٹر نیشنل کو 46.916 ملین، ایم/ایس اے زیڈ کو 7.507 ملین، ایم/ ایس سیلیکان انٹرنیشنل کو 5.458 ملین  اور ایم/ایس ایم ہاریک ٹریڈرز کو 4.120 ملین روپے کا جعلی ری فنڈ جاری کیا گیا گیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کی رپورٹ کے مطابق ایف…

مزید پڑھیں