وفاقی پولیس نے پولیس ملازم بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان دھر لیے

ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس کی کاروائی، جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جعلی سی آئی اے پولیس ملازم بن کر شہریوں کے ساتھ وارداتیں کرنے والے  چار ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونشن برآمد ببی برآمد کر لیے گئے، ملزمان میں عدیل عباسی، حسیب عرفان اور راحیل شامل ہیں۔ ترجمان پولیس نے مزید بتایا…

مزید پڑھیں

وفاقی پولیس: سٹریٹ کرائمز میں ملوث بڑا مجرم گرفتار

تھانہ شمس کالونی کی بڑی کاروائی سٹریٹ کرائمز میں ملوث منظم گروہ کا سرکردہ رکن شاہ زمان نامی ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس جڑواں شہروں میں سٹریٹ کرائمز میں ملوث منظم گروہ کا سرکردہ رکن شاہ زمان نامی ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے گن پوائنٹ پر چھیننے ہوئے 8 قیمتی موبائلز فون اور نقدی سیمت وارداتوں میں استعمال ہونے اسلحہ و ایمونشن برآمد کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم اسلام آباد کے سیکٹرز کی سٹریٹ میں گھومتا پھرتا، سیر یا…

مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کی بڑی کاروائی، فراڈ کا ملزم گرفتار

اسلام آباد، سی آئی اے پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، ملکی سطح پر لوگوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران ملکی سطح پر لوگوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا، ملزم ندیم خان کے قبضے سے سرکاری نمبر پلیٹ لگی ویگو گاڑی برآمد کر لی۔ پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزم سےوائرلیس سیٹ، ہتھکڑی،28 مختلف اداروں کی جعلی…

مزید پڑھیں

حساس ادارے کی بڑی کارروائی، وفاقی پولیس کے اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان گرفتار

اسلام آباد ۔ وفاقی پولیس نے پولیس افسر اور اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کرنے والے دو ملزمان کی تفصیلات جاری کردیں اطلاعات کے مطابق راولپنڈی پولیس اور سول حساس ادارے کی ٹیکسلا میں مشترکہ کاروائی میں عمل میں آئی ہے، جس کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2 ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ پکڑے جانے والے دونوں ملزمان گزشتہ سال آئی جے پی روڈ ترنول ناکہ پر دوپولیس افسران محسن ظفر اور سجاد احمد کو شہید کرنے سمیت…

مزید پڑھیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈرائیور کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس کا کہنا ہے کہ اسے اسلام آباد میں ایک درخت سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈرائیور کی لاش ملی ہے۔ درخت سے لٹکی ہوئی شخص کی لاش مارگلہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں سیکٹر جی-2/9 میں ابن سینا روڈ کے بالمقابل گرین ایریا سے ملی۔ خبرنامے کے پاس موجود جاں بحق ہونے والے شخص کے سرکاری کارڈ کے مطابق متوفی ایف آئی اے میں بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ڈرائیور کام کرتا تھا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل…

مزید پڑھیں