گزشتہ 15 دنوں میں وینٹیلٹرز پر کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا، اسد عمر

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنماؤں کے لئے یہ پیغام ہے کہ کورونا خطرہ نہیں ہے، زندگیوں کو خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں جلد وینٹیلیٹرز کی کمی پوری ہو جائے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تین چار جگہوں پر وینٹیلیٹرز بن رہے ہیں اور بہت جلدی پاکستان میں 90 سے 60 دنوں میں وینٹیلیٹرز کی کمی پوری ہوجائے گی۔   فواد چوہدری نے مزید بتایا کہ ہری پور میں وینٹیلیٹر کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ملک میں ہی وینٹیلیٹر بنانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا، تمام وینٹیلیٹرز کچھ دن تک این ڈی ایم اے کو دیئے جائینگے۔   انکا کہنا تھا کہ وینٹیلیٹر کو استعمال…

مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر‏: چین نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا

اسلام آباد: ترجمان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر‏ کا کہنا ہے کہ چین نے کورونا کے خلاف جنگ میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ پاک چین تعلقات آزمائش کی ہر گھڑی میں پورا اترا ہے۔ چین نے وویان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا بھرپور خیال رکھا۔ ترجمان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر‏ کے مطابق چین نے پاکستان کو 33 ہزار744 حفاظتی کٹس فراہم کیں۔چین نے 529924 این 95 ماسکس فراہم کئے۔ چین نے 10000 ٹیسٹنگ کٹس ،36 وینٹیلیٹرز، 180 تھرامامیٹر، 100 تھرمل سکینرز بھی دیئے۔24900 گلوز، 59376  چشمے، 10000…

مزید پڑھیں