وائے ڈی اے کا ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف چیف جسٹس کوخط ،کریمنل کاروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: وائے ڈی اے کی جانب سے چیف جسٹس کو ڈاکٹر ظفرمرزا کے خلاف خط لکھا گیا ہے۔   لکھے گئے خط کے متن  کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا انتہائی کرپٹ آدمی ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔ ظفر مرزا نے من پسند شخصیات کو ہیلتھ منسٹری میں اعلی عہدوں سے نوازا۔ خط کے مطابق کورونا وائرس کی آڑ میں 20 ملین ماسک اسمگل کروائے گئے۔ ظفر مرزا نے بھارت سے ٹائیفائید کی ویکسینز منگوا کر 2.5 ارب روپے کی منی…

مزید پڑھیں

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی 7 بہترین ویکسینز پر اربوں ڈالرز خرچ کرنے کا فیصلہ کر لیا

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس نئے نوول کورونا وائرس کی عالمی وبا کو روکنے کے لیے اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔ بل گیٹس کورونا وائرس کے خلاف تیار کی جانے والی 7 بہترین ویکسینز کے لیے فیکٹریوں کی تعمیر پر اربوں ڈالرز خرچ کریں گے۔ ایک ٹی وی شو کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ ان کا فلاحی ادارہ گیٹس فائونڈیشن کورونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑنے کے حوالے سے حکومتوں سے زیادہ تیز کام کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں