بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل قانون میں ترمیم کا اعلان کر دیا

بھارتی حکومت نے دو دن قبل مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے جاری کیے گئے نئے ڈومیسائل قانون میں ترمیم کرتے ہوئے مقامی افراد کو تمام عہدوں کی نوکریوں کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ بدھ کو حکومت نے نئے ڈومیسائل قوانین متعارف کراتے ہوئے مقامی افراد کے لیے صرف گروپ 4 تک کی نوکریاں مختص کردی تھیں۔ سیاسی اور اپوزیشن جماعتوں نے یکم اپریل کو جاری کیے گئے اس اعلامیے پر شدید احتجاج کیا تھا جس پر حکومت نے نوٹیفکیشن واپس لینے کا اعلان کردیا۔ تحریر جاری ہے‎ اب…

مزید پڑھیں