نیویارک کے چڑیا گھر کا شیر کورونا وائرس میں مبتلا

نیویارک: برونکس چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین میں بھی کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انتظامیہ نے چڑیا گھر کو پہلے ہی عوام کیلئے بند کر رکھا ہے۔ چڑیا گھر میں موجود دیگر دو ٹائیگرز اور تین افریقی شیر بھی خشک کھانسی کا شکار ہیں لیکن انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ چڑیا…

مزید پڑھیں