عالمی ادارہ صحت کا پولیو مہم 6 ماہ تک معطل کرنے کا فیصلہ

لندن: پولیو کے خاتمے کے لیے کوشاں عہدیداروں نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی ٹیکوں کی مہم معطل کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور اس کے شراکت داروں نے فیصلہ کیا کہ قومی ویکسی نیشن مہم اور گھر گھر نگرانی جیسی تمام دیگر سرگرمیوں کو اگلے 6 ماہ تک معطل کیا جانا چاہیے تاکہ کمیونٹیز اور فرنٹ لائن ورکرز کو غیر ضروری خطرے سے بچایا جاسکے۔ واضح رہے کہ مذکورہ اعلان گزشتہ ہفتے ہونے والے پولیو…

مزید پڑھیں